الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں سے اوجھل ہوگئے !
یہ کیا ماجرا تھا یاز ۔۔۔؟
 
میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں اوجھل ہوگئے !
یہ کیا مجرا تھا یاز ۔۔۔؟
ہم بھی اس کا جواب سننے کو بے تاب ہیں! :LOL:
 
میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں سے اوجھل ہوگئے !
یہ کیا ماجرا تھا یاز ۔۔۔؟
ہم ہیں مُشتاق اور وہ بیزار
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے :LOL:
 

یاز

محفلین
میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں سے اوجھل ہوگئے !
یہ کیا مجرا تھا یاز ۔۔۔؟
حضورِ پرنور کی چشمِ دور اندیش کی بصیرت و بصارت کی بابت قصے تو زبانِ زدِ عام تو تھے ہی، لیکن آج تو ان کی عملی تمثیل ملاحظہ کرنے سے بہرہ ور ہوئے کہ ایک برقی نشستند و گفتند کی مجلس میں ہمارا ایک ثانیے کے لئے آنا بھی مابدولت کی نگاہِ تیز رو سے نہ بچ سکا۔ نیز خاکسار اپنی یک ثانوی شراکت پہ حضور کی طبع کی آزدرگی و افسردگی پہ ملول وغیرہ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
مسرت شاہین بڑی زندہ دل اور دلچسپ خاتون ہیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں کے بعد جس عورت کی محفل مزیدار ہوئی ہے وہ مسرت شاہین ہیں۔
مابدولت کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟
ہم کچھ ایسا لکھ رہے کہ امین بھائی اور آپکا مراسلہ

🙈🙈🙈🙈🙈
 
Top