یاز
محفلین
ہم چپ رہے، کچھ نہ کہا وغیرہاور مسرت شاہین پہ ۔
ہم چپ رہے، کچھ نہ کہا وغیرہاور مسرت شاہین پہ ۔
ہاں ان پہ تو چھپ سکتا ہے۔اور مسرت شاہین پہ ۔
لاہور کافی بڑا ہے۔ کچھ حصے میں بارش ہوتی ہے کچھ میں نہیں۔ آج ہمارے حصے میں ہوئی تھی۔آپ ہی نے ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ آپ والے لاہور میں بارش ہو رہی ہے۔ دوسرے لاہور کا پتہ نہیں۔
گڑیا کا ڈل گیا؟دو بار دے سکتے ہیں ووٹ؟
ووٹ ڈالنا کوئی گڈی گڈے کا کھیل نہیں۔گڑیا کا ڈل گیا؟
آپ کے مخالف امیدوار تو گڑیا کے ووٹ پر بھی قائل وغیرہ کر رہے تھے اور آج آپ میٹنگ روم میں بھی نہیں آئے ورنہ کتنے دل موم ہوئے ہوں گے ان کے لیےووٹ پہ!ووٹ ڈالنا کوئی گڈی گڈے کا کھیل نہیں۔
مابدولت کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟یہ کیا مجرا تھا یاز ۔۔۔؟
ہم بھی اس کا جواب سننے کو بے تاب ہیں!میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں اوجھل ہوگئے !
یہ کیا مجرا تھا یاز ۔۔۔؟
ہا ہا ہا ۔۔۔ سہو ناقابل معافیمابدولت کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟
ماجرامابدولت کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟
میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں سے اوجھل ہوگئے !
یہ کیا ماجرا تھا یاز ۔۔۔؟
ہم ہیں مُشتاق اور وہ بیزار
حضورِ پرنور کی چشمِ دور اندیش کی بصیرت و بصارت کی بابت قصے تو زبانِ زدِ عام تو تھے ہی، لیکن آج تو ان کی عملی تمثیل ملاحظہ کرنے سے بہرہ ور ہوئے کہ ایک برقی نشستند و گفتند کی مجلس میں ہمارا ایک ثانیے کے لئے آنا بھی مابدولت کی نگاہِ تیز رو سے نہ بچ سکا۔ نیز خاکسار اپنی یک ثانوی شراکت پہ حضور کی طبع کی آزدرگی و افسردگی پہ ملول وغیرہ ہے۔میٹنگ روم میں برادرم یاز کی آئی ڈی پر نگاہ پڑتے ہی مابدولت پر چشم ما روشن ۔۔۔ دل ما شاد والی کیفیت طاری ہوگئی ، تاہم ساعت قلیل میں مثل آہوئے برق رفتار ، برادرم یاز چشم زدن میں نگاہوں سے اوجھل ہوگئے !
یہ کیا مجرا تھا یاز ۔۔۔؟
اوہ اچھا، ورنہ ہمیں حاجی فضل دین کے پائے وغیرہ کھانے کا احتمال وغیرہ ہوا۔
تیرے ماجرے کی راکھیہم ہیں مُشتاق اور وہ بیزار
یا الہٰی یہ ماجرا کیا ہے![]()
ہم کچھ ایسا لکھ رہے کہ امین بھائی اور آپکا مراسلہمابدولت کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟
اب اگر ریٹنگ پر قدغن ہو تو بندی کہاں جائے 🙈ہم بھی اس کا جواب سننے کو بے تاب ہیں!![]()
اکیلا ہی کافی ہےمیری الیکشن ٹیم (یعنی میں اکیلا) حاضر ہوووووو!
اور آپ بھی دیں تو چھ ہو جائیں گے۔اے میری بہن! ووٹ دے کے دیکھ لے پانچ وو ٹ ہو جائیں گے اب!
شاہین اب عیدِ قرباں پر قصائی کے رحم و کرم پر نظر آرہا ہے!انتخابی نشان ہی دنبہ رکھوا لیں نا۔ چھاپنے کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔