گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی تک تو نہیں ۔ وجنا ضروری اے؟سِر وجا جے کدرے کہ نئیں؟
ابھی تک تو نہیں ۔ وجنا ضروری اے؟سِر وجا جے کدرے کہ نئیں؟
اجازت ہی اجازت تھیصرف دو میں اگر بات پوری نہ ہوتی تو کیا تین بول کی اجازت ہوتی؟
بس ایسا ہی سمجھ لیجئیے عرفان بھیامیرے علاوہ کوئی اور قربانی کا بکرا نہیں ملا۔
![]()
شاواشے خان بھیااجازت ہی اجازت تھی
بے فکر رہیں ہم ہے نامیرے علاوہ کوئی اور قربانی کا بکرا نہیں ملا۔
![]()
کیوں ایسا سمجھ لے، اس بار ووٹ سوچ کر دینا آپ کو بدلے میں ٹکٹ ملے گابس ایسا ہی سمجھ لیجئیے عرفان بھیا
اچھاااا تو یہ بات تھیوہ تو ہماری تشریف آوری ہوئی
آپ کیا الارم بھی تخلص کرتی ہیں؟وہ تو ہماری تشریف آوری ہوئی
ہاں ٹھیک ہے۔کیوں ایسا سمجھ لے، اس بار ووٹ سوچ کر دینا آپ کو بدلے میں ٹکٹ ملے گا
احترام تو ہم سب کو ہی ہے، لیکن الیکشن تو ہونا چاہئے کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
نہیں ۔ بالکل بھی نہیں۔آپ کیا الارم بھی تخلص کرتی ہیں؟
بلکہ بہت کچھ۔احترام تو ہم سب کو ہی ہے، لیکن الیکشن تو ہونا چاہئے کہ تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہیے
ہم اپنا نام لے لیں گے لیکن آپ کا نام لینی کی جرت نہیںہاں ٹھیک ہے۔
لیکن ایک خالی جگہ پر کرنی ہو گی پہلے آپ کو
اگر پاگلوں کے سر پہ سینگ ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔ ضرور بارہ سنگھا ہوتا
آپ کو نہیں لگتا کہ یہی بات تھیاچھاااا تو یہ بات تھی
تو لیں نا اپنا نام۔ہم اپنا نام لے لیں گے لیکن آپ کا نام لینی کی جرت نہیں
میں سمجھا آتے ہوئے کوئی ٹکر وغیرہ لگی اس کا شور ہوگاآپ کو نہیں لگتا کہ یہی بات تھی
یہ تو آپ کے احترام میں ہوگا اصل نام تو رہ جائے گاتو لیں نا اپنا نام۔
اور
پورا جملہ لکھیں
نہیں نہیں بالکل بھی نہیں۔ شور تو باہر سے آ رہا ۔میں سمجھا آتے ہوئے کوئی ٹکر وغیرہ لگی اس کا شور ہوگا