مزاح برائے تاوان

بالکل بھی نہیں پھڑیا۔ دکھائی دیا بس۔ پھڑنا تو خان بھائی نے تھا لیکن وہ تو اسے اپنے معدے میں پہنچا چکے۔ بس اب ہضم ہو جائے خیر خیریت سے۔
اس سے زیادہ گرفت اور کہاں ہوگی بھلا جو خان صاحب نے دکھا دی!
 

یاز

محفلین
کیا ہی اچھی تھی!!!!
دیکھی کیا؟
میرا خیال ہے کہ نہیں۔ عرصہ ہوا فقط زبانِ فرنگ پہ ہاتھ رکھا ہوا۔
ویسے ہندی بھی چند بہت اچھی فلمیں دیکھی ہیں اس عرصے میں، جیسے ڈریشیام، اندھا دھن، وکرم ویدا وغیرہ۔
 
میرا خیال ہے کہ نہیں۔ عرصہ ہوا فقط زبانِ فرنگ پہ ہاتھ رکھا ہوا۔
ویسے ہندی بھی چند بہت اچھی فلمیں دیکھی ہیں اس عرصے میں، جیسے ڈریشیام، اندھا دھن، وکرم ویدا وغیرہ۔
یہ بھی کافی اچھی تھی اور بنی بھی لاہور میں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھڑیاں تے عبداللہ بھائی دیاں انتڑیاں گئیاں نیں۔۔۔کیونکہ ایہہ تشخیص انہاں دے طعام توں بعد دی اے!
اچھا ہے نا۔ اگلی بار کھانے سے پہلے چیک کروائیں گے کہ دسو ایس وچ کسے کیڑے دی موجودگی دا شبہ تے نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top