مریم افتخار
محفلین
اس سے زیادہ گرفت اور کہاں ہوگی بھلا جو خان صاحب نے دکھا دی!بالکل بھی نہیں پھڑیا۔ دکھائی دیا بس۔ پھڑنا تو خان بھائی نے تھا لیکن وہ تو اسے اپنے معدے میں پہنچا چکے۔ بس اب ہضم ہو جائے خیر خیریت سے۔
اس سے زیادہ گرفت اور کہاں ہوگی بھلا جو خان صاحب نے دکھا دی!بالکل بھی نہیں پھڑیا۔ دکھائی دیا بس۔ پھڑنا تو خان بھائی نے تھا لیکن وہ تو اسے اپنے معدے میں پہنچا چکے۔ بس اب ہضم ہو جائے خیر خیریت سے۔
خندہ پیشانی تے ہونی، یا اوہ وی نئیں؟لے دس۔۔۔ سانوں پریشانی نہیں ہوندی ، پشیمانی کیوں ہونی
اے خان بھائی لکڑ ہضم پتھر ہضم استبالکل بھی نہیں پھڑیا۔ دکھائی دیا بس۔ پھڑنا تو خان بھائی نے تھا لیکن وہ تو اسے اپنے معدے میں پہنچا چکے۔ بس اب ہضم ہو جائے خیر خیریت سے۔
کیا ہی اچھی تھی!!!!ہیپی ہونا ضروری ہے جی، ورنہ ہیپی بھاگ جائے گی
وہ تو کسوٹی کی دین ہے!!خان بھائی کی معصومیت تو دیکھئے کہ واقعی میں نیند اڑا بیٹھے۔
اڑی تو نیند ناوہ تو کسوٹی کی دین ہے!!
میرا خیال ہے کہ نہیں۔ عرصہ ہوا فقط زبانِ فرنگ پہ ہاتھ رکھا ہوا۔کیا ہی اچھی تھی!!!!
دیکھی کیا؟
یہ بھی کافی اچھی تھی اور بنی بھی لاہور میں!میرا خیال ہے کہ نہیں۔ عرصہ ہوا فقط زبانِ فرنگ پہ ہاتھ رکھا ہوا۔
ویسے ہندی بھی چند بہت اچھی فلمیں دیکھی ہیں اس عرصے میں، جیسے ڈریشیام، اندھا دھن، وکرم ویدا وغیرہ۔
واقعی لاہور میں بنی، یا سیٹنگ لاہور کی؟یہ بھی کافی اچھی تھی اور بنی بھی لاہور میں!
واقعی لاہور میں بنی!واقعی لاہور میں بنی، یا سیٹنگ لاہور کی؟
پیوست ازفہرستِ زیارتِ مستقبلواقعی لاہور میں بنی!
اور بہت ہی اینگیجنگ سٹوری لائن ہے!
کون سی نئی لڑی؟ہیں؟
آپ نے ظہیر صاحب کی نئی لڑی بھی نہ پڑھی؟
آہستہ ہارن بجائیں۔۔۔بچے ٹیکسٹنگ کر رہے ہیں!!
یوں تو گولڈن بھی نام سنا ہوا۔تبت سنو یا فائزہ بیوٹی کریم کی بھی خاصی دھوم ہوا کرتی۔
لٹ الجھی سُلجھا جا ری بالمشب بخیر، خواب میں کوشش کیجیے گا کہ آپ کے دوست کے بال بنے ہوں!
اچھا ہے نا۔ اگلی بار کھانے سے پہلے چیک کروائیں گے کہ دسو ایس وچ کسے کیڑے دی موجودگی دا شبہ تے نہیں۔پھڑیاں تے عبداللہ بھائی دیاں انتڑیاں گئیاں نیں۔۔۔کیونکہ ایہہ تشخیص انہاں دے طعام توں بعد دی اے!
کارٹون وغیرہ والیکون سی نئی لڑی؟
ہو سکتا ہے۔۔۔ پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہمیرا نہیں خیال کہ ظالم سماج نے ایسا ہونے دیا ہوگا۔ یہ جتنی کہانیاں مشہور ہوئیں، نہ ملنے پر ہوئیں۔ جو مل جائے تو مٹی، نہ ملے تو سونا ! وغیرہ وغیرہ
ہمارے شہر کی بھی ہے!یوں تو گولڈن بھی نام سنا ہوا۔
شاید وہاں سے کچھ کم قیمت میں مل رہی ہو خان بھیا کو۔لیکن ناروے سے کیوں۔۔۔سویڈن سے کیوں نا ہیں!
اڑی جب جب زلفیں تیری۔۔۔۔لٹ الجھی سُلجھا جا ری بالم![]()