مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

اربش علی

محفلین
بالکل ہے تو۔
کچھ کام انسان پیدائش کے اول روز سے ہی جانتا ہے۔
دل کیا کہ اس پر "ورطۂ حیرت میں غرق ہو جانے" کی ریٹنگ دیں، مگر وہ تو موجود ہی نہیں۔ پیدایش کے اول روز سے اگر آپ کو اس کی ریسیپی ازبر تھی تو اب تو آپ ماہر استاد ہو چکی ہوں گی!
 
Top