گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رومال لاؤں یا بالٹی؟رلائیں گے کیا!!!
رومال لاؤں یا بالٹی؟رلائیں گے کیا!!!
ریشمی رومال۔۔۔اتے مریم لکھیا ہووے چاواں نال!رومال لاؤں یا بالٹی؟
مریم بی بی یا صرف مریم؟ریشمی رومال۔۔۔اتے مریم لکھیا ہووے چاواں نال!
زیادہ عزت دینی ہو تو شروع میں ال لگا دیں، بعد والے القابات کی چاہت نہ ہے!مریم بی بی یا صرف مریم؟
ٹھیک ہے۔زیادہ عزت دینی ہو تو شروع میں ال لگا دیں، بعد والے القابات کی چاہت نہ ہے!
گائےکے متعلق چند سوالات یاد آگئے!!!ٹھیک ہے۔
کس رنگ کا ہو رومال
کس کی گائے؟گائےکے متعلق چند سوالات یاد آگئے!!!
(کسی بھی رنگ کا چل جائے گا بھئی، چلو آسانی کے لیے کرمزن)
ایک کتاب ہے جس کے پہلے ہی چیپٹر میں ایسا کچھ ذکر وغیرہ ہے۔۔۔کس کی گائے؟
ٹھیک۔ایک کتاب ہے جس کے پہلے ہی چیپٹر میں ایسا کچھ ذکر وغیرہ ہے۔۔۔
اے خان بھائی نے تھرو کرنی ہے۔ آج پتہ نہیں کدھر رہ گئے، گڑ کی جگہ جان دینے کا کہہ کر مڑے نہیں کہ کہیں سامنے والا گردہ وغیرہ نہ مانگ بیٹھے؟ٹھیک۔
الیکشن جیتنے کی خوشی میں پارٹی نہیں رکھی؟
اس کے لئے strontium درکار ہو گی، کہ فلیم کلر ہے۔چلو آسانی کے لیے کرمزن
نیز الف اور لام کی ترتیب درست رکھنا لازم ٹھہرا ۔زیادہ عزت دینی ہو تو شروع میں ال لگا دیں، بعد والے القابات کی چاہت نہ ہے!
کوئی سامری شامری کا سنا کیا؟کس کی گائے؟
چائے سے مریم کیسے لکھا جائے گا؟ریشمی رومال۔۔۔اتے مریم لکھیا ہووے چاواں نال!
ہمارے بلاگ کا ایک اور مداح دریافت ہوگیا!نیز الف اور لام کی ترتیب درست رکھنا لازم ٹھہرا ۔
کرنے والے چاول پہ نام لکھ لیتے ہیں، دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں، جنگوں پہ جا کےخون وغیرہ سے خط بھیج دیتے ہیں!!!!چائے سے مریم کیسے لکھا جائے گا؟
مر جاواں گڑ کھا کے والا گڑ لینے گئے ہوں گے خان بھیا۔اے خان بھائی نے تھرو کرنی ہے۔ آج پتہ نہیں کدھر رہ گئے، گڑ کی جگہ جان دینے کا کہہ کر مڑے نہیں کہ کہیں سامنے والا گردہ وغیرہ نہ مانگ بیٹھے؟
کشمیری چائے سے لکھنا بہتر رہے گاکرنے والے چاول پہ نام لکھ لیتے ہیں، دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں، جنگوں پہ جا کےخون وغیرہ سے خط بھیج دیتے ہیں!!!!
(چائے کو پین میں انک کی جگہ ڈالنا کیہڑا کم اے!!)
بس پھر واپسی آج کی تاریخ میں نہ ہووے گی۔ کیونکہ اس ڈائیلوگ کے بعد پاز لینا ہوتا ہے!مر جاواں گڑ کھا کے والا گڑ لینے گئے ہوں گے خان بھیا۔
میں تے ٹپال سوچی بیٹھی سی!کشمیری چائے سے لکھنا بہتر رہے گا