مریم افتخار
محفلین
تبھی صاحبِ فراش ہے شاید
ایسا دلخراش تجزیہ؟ جب کہ اس کھشتری کے منہ پہ تو رونق آچکی تھی!
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونقسیاق و سباق تے روشنی وغیرہ
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے