گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فیر تے پانی بہت چھڑکنا پڑا ہو گا فلمبندی سے پیلےشکن در شکن تھی
فیر تے پانی بہت چھڑکنا پڑا ہو گا فلمبندی سے پیلےشکن در شکن تھی
حسن دیکھنے والے کی آنکھ کی پتلی میں موجود عدسے کے پیچھے موجود پردے سے نکلنے والی نروز کے سگنل میں ہوتا ہے۔پھر تو ایسے کہنا چاہئیے کہ
حسن دیکھنے والے کی آنکھ کی پتلی میں ہوتاا ہے
لفظ تو انگریجی کا تھا نارومن انگریجی تھی بھئی۔
یہ ہم نے کب کہا جیاب ایسے بھی کند ذین نہیں ہم
اچھا چلیں۔۔ آنکھ کی سوزش، آنکھ آنالفظ تو انگریجی کا تھا نا
حسن دیکھنے والے کی آنکھ کی پتلی میں موجود عدسے کے پیچھے موجود پردے سے نکلنے والی نروز کے سگنل میں ہوتا ہے۔
اب اس کو آنکھ لڑانا، آنکھ چرانا وغیرہ نہ سمجھا جاوےاچھا چلیں۔۔ آنکھ کی سوزش، آنکھ آنا
سمجھا تو ہو گا 😂یہ ہم نے کب کہا جی
بیک ٹو ٹیل اینڈ۔ویسے طوطے کا قد افقی ناپا جائے گا یا عمودی۔
اس بابت دیگر احباب سے بھی رائے لیتے ہیں
سید عاطف علی
مریم افتخار
زیک
ایسا سمجھنا ہوتا تو سب سے پہلے سیما آپا والے پٹواری کے منڈے کو سمجھا جاتااب اس کو آنکھ لڑانا، آنکھ چرانا وغیرہ نہ سمجھا جاوے
اور چونچ ؟بیک ٹو ٹیل اینڈ۔
وہ لڑتے لڑتے گم ہو چکیاور چونچ ؟
لیے پھرتی ہے بلبل چونچ میں گل۔اور چونچ ؟
یہ مریم نے آپ کو گیم کی عادت ڈلوانے کے لیے کہہ دیا تھا ورنہ ایسی کوئی بات نہیں۔رانی کا آپ نے نہیں بتایا
ایک کی چونچ اور ایک کی دم؟وہ لڑتے لڑتے گم ہو چکی
بے چاری ملکہ کو آپ لوگوں نے بڑا لائٹ لے لیا بھئی، چوری کرنی ضروری ہوئی تو کوہ نور وغیرہ کی طرف جائے گی۔اپنے پرندوں کا خیال رکھنا وہ نہ چرا لے
یہ مریم نے آپ کو گیم کی عادت ڈلوانے کے لیے کہہ دیا تھا ورنہ ایسی کوئی بات نہیں۔
آ گیا تھا میری کمان میں کیا!کمان سے نکلے ہیں کیا؟
بلبل کتنا وزن اٹھا سکتی ہے اپنی چونچ سے؟لیے پھرتی ہے بلبل چونچ میں گل۔
چونچ سے ہمیں یہی یاد آتا ہے۔
ایک گل جتنا ۔بلبل کتنا وزن اٹھا سکتی ہے اپنی چونچ سے؟