یاز
محفلین
شجرے کے لئے ڈی این اے وغیرہ کروا لیںان کا شجرہ ء نسب معلوم کرنا مشکل ہو گا۔ البتہ گھر میں پالے ہوں تو انڈوں کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے طوطے ہیں یا تھے۔
شجرے کے لئے ڈی این اے وغیرہ کروا لیںان کا شجرہ ء نسب معلوم کرنا مشکل ہو گا۔ البتہ گھر میں پالے ہوں تو انڈوں کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے طوطے ہیں یا تھے۔
اور کیا اینگری برڈ والے ہیں یا کچھ اورلکھتے ہوئے ہمیں لگا کہ ابھی پوچھا جائے گا کہ سمارٹ طوطے تو ہیں کیا اینڈرائیڈ طوطے بھی ہیں
تو کیا نزاکت بھی حسن کی طرح دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے؟نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
وغیرہ
زمین استری ہو گئی ہو گیپھر کیسا ہے؟
کیا اس کے چلنے سے زمین فصل کے بیج بونے کے لیے تیار ہو گئی؟ 😃
ناںپھر کیسا ہے؟
کیا اس کے چلنے سے زمین فصل کے بیج بونے کے لیے تیار ہو گئی؟ 😃
سانوں کہیہ لوڑ اے۔ ہور کم بہتیرے۔شجرے کے لئے ڈی این اے وغیرہ کروا لیں
پھر تو غلطی ڈائریکٹر کی ہوئی ناناں
اصل میں ہیروئین کی حرکات و سکنات میں نزاکت نہیں
یہ سورج یا چاند کی طرح ہوتی ہے جو دور سے نظر آجاتی ہےتو کیا نزاکت بھی حسن کی طرح دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے؟
ہاں شایدپھر تو غلطی ڈائریکٹر کی ہوئی نا
بدیسی گھی کہنا بھی درست ہو گا۔جوری کی نہیں دیسی گھی کی ہے
افقی اور عمودی دونوں طرح سے ناپ کر اس کا اوسط نکال لیا جائے گا۔ویسے طوطے کا قد افقی ناپا جائے گا یا عمودی۔
اس بابت دیگر احباب سے بھی رائے لیتے ہیں
سید عاطف علی
مریم افتخار
زیک
آنکھ میں تو پتلی وغیرہ ہوتی ہے۔تو کیا نزاکت بھی حسن کی طرح دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے؟
انفیکشن تے فیر انگریزی دا ہو گیا نا۔اردو (یا فارسی) میں تو آشوب چشم ہی، یا آنکھ کا انفیکشن کہہ لیں۔
پہلے پر شکن تھی کیا زمین ۔زمین استری ہو گئی ہو گی
شکر ہے کہ یہ نہیں کہہ دیا کہ دونوں طرح سے ناپ کر ان کو ضرب دیں گے، اور یوں طوطے کا ایریا نکالیں گے۔افقی اور عمودی دونوں طرح سے ناپ کر اس کا اوسط نکال لیا جائے گا۔
رومن انگریجی تھی بھئی۔انفیکشن تے فیر انگریزی دا ہو گیا نا۔
پھر تو ایسے کہنا چاہئیے کہآنکھ میں تو پتلی وغیرہ ہوتی ہے۔
شکن در شکن تھیپہلے پر شکن تھی کیا زمین ۔
اب ایسے بھی کند ذین نہیں ہمشکر ہے کہ یہ نہیں کہہ دیا کہ دونوں طرح سے ناپ کر ان کو ضرب دیں گے، اور یوں طوطے کا ایریا نکالیں گے۔