سفید والے گروپ کو دیکھو، اس کے سامنے والی لائن کے تمام کھلاڑی پیادے کہلاتے ہیں۔ اس کے پیچھے والی لائن کے درمیان میں سب سے اونچا بادشاہ ہے، ساتھ والا وزیر، دونوں اطراف ایک جیسے دکھائی دینے والوں میں پہلا ہاتھی، پھر گھوڑا اور آخری توپ ہے۔
ملکہ کہاں ہے؟سفید والے گروپ کو دیکھو، اس کے سامنے والی لائن کے تمام کھلاڑی پیادے کہلاتے ہیں۔ اس کے پیچھے والی لائن کے درمیان میں سب سے اونچا بادشاہ ہے، ساتھ والا وزیر، دونوں اطراف ایک جیسے دکھائی دینے والوں میں پہلا ہاتھی، پھر گھوڑا اور آخری توپ ہے۔
پیادہ: ایک قدم سامنے چلتا ہے، لیکن کھیل کے شروع میں دو قدم بھی چل سکتا ہے۔ لیکن یہ اپنے سامنے والی لائن کے دائیں یا بائیں خانے میں مخالف مہرے پر وار کر سکتا ہے۔
بادشاہ: اس کی چال بھی تقریبا پیادے کی طرح ہے لیکن بادشاہ آگے پیچھے کہیں بھی جا سکتا ہے لیکن پیادہ صرف آگے کی طرف جا سکتا ہے۔
وزیر: سب سے زیادہ اختیارات اس کے پاس ہوتے ہیں۔ یہ سوائے گھوڑے کے ہر کسی کی چال چل سکتا ہے، یعنی آگے، پیچھے، دائیں بائیں اور ترچھے بھی۔ یہ شطرنج کے بورڈ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک جا سکتا ہے۔
ہاتھی: دائیں بائیں کہیں بھی جا سکتا ہے لیکن ترچھے خانوں میں۔ ایسا سمجھ لیں کہ ایک ہاتھی کالے خانے میں ہوتا اور دوسرا سفید میں۔ ان کے خانوں کا رنگ تبدیل نہیں ہو گا۔ یہ بورڈ کے آخری خانے تک جا سکتے ہیں۔
توپ: اس کی دائیں بائیں آگے پیچھے سیدھی ہی چال ہے۔ یہ بھی آخری خانے تک جا سکتا ہے۔
گھوڑا: یہ اس کی چال عجیب ہے۔ اس کی چال اڑھائی خانے ہے۔ دائیں بائیں آگے پیچھے کہیں بھی جا سکتا ہے لیکن جس طرف جا رہا ہے دو خانے سیدھا جائے گا اور ایک دائیں یا بائیں طرف۔
وہ گھر بیٹھی ہیںملکہ کہاں ہے؟
شطرنج میں رانی نہیں ہوتی؟وہ گھر بیٹھی ہیں![]()
پریکٹس کیسے شروع کریں کوئی ایپ ہےوہ گھر بیٹھی ہیں![]()
جی ہاں آپ کے پاس اینڈرائڈ فون ہے تو گوگل پلے پر آپ کو شطرنج مل جائے گیپریکٹس کیسے شروع کریں کوئی ایپ ہے
رانی کا آپ نے نہیں بتایاجی ہاں آپ کے پاس اینڈرائڈ فون ہے تو گوگل پلے پر آپ کو شطرنج مل جائے گی
جس نام سے بھی پکار لیں!رانی کا آپ نے نہیں بتایا
اس کھیل میں ہوتی ہیں وہ؟جس نام سے بھی پکار لیں!
ہم تو ملکہ کہتے ہیں کیونکہ انگریزی میں Queen ہے۔
جی جی۔اس کھیل میں ہوتی ہیں وہ؟
اس کا کام کیا ہوتا ہے
سب سے پاور فل پیس ہے یہ۔ یہ ڈائیگونل بھی چل سکتا پے اور سیدھا بھی، جب کہ باقی پیسز یا ڈائیگونل چلتے ہیں، یا سیدھا، یا ساتھ سالے سیل تک، یا گھوڑے کی صورت میں L شیپ میں پھلانگ کر!اس کا کام کیا ہوتا ہے
ہمم پریکٹس کر کے دیکھتے ہیں کہ میرے بس کی ہے کہ نہیںسب سے پاور فل پیس ہے یہ۔ یہ ڈائیگونل بھی چل سکتا پے اور سیدھا بھی، جب کہ باقی پیسز یا ڈائیگونل چلتے ہیں، یا سیدھا، یا ساتھ سالے سیل تک، یا گھوڑے کی صورت میں L شیپ میں پھلانگ کر!
ویسے آپ کو پتہ ہے آپ کے دوسرے ٹوئن سٹار شطرنج ایکسپرٹ ہیں!!
ہے!ہمم پریکٹس کر کے دیکھتے ہیں کہ میرے بس کی ہے کہ نہیں
بکریاں چرانے گئی ہو گیملکہ کہاں ہے؟
اپنے پرندوں کا خیال رکھنا وہ نہ چرا لےبکریاں چرانے گئی ہو گی
بکریاں چوری کرنے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔بکریاں چرانے گئی ہو گی
نہیں چرائے گی۔ اسے آتے دیکھ کر ہم پرندوں کو اڑا دیں گے۔اپنے پرندوں کا خیال رکھنا وہ نہ چرا لے
چوری بنا کر طوطوں کو کھلانے کے لیے۔بکریاں چوری کرنے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔