یاز
محفلین
پتھر بھی ہیں ایک دیوانے کے لئےخون حاضر ہے ہتھیلی پہ لگانے کے لیے
پتھر بھی ہیں ایک دیوانے کے لئےخون حاضر ہے ہتھیلی پہ لگانے کے لیے
اچھاااادونوں ایک ہی صنف سے مشتق ہیں۔
مشروم سوپ سے مشروط ہیں جیالیکشن جیتنے کے ساتھ مشروط تو نہیں نا؟؟؟
جان جائے گی اور کیا ہو گاپتھر بھی ہیں ایک دیوانے کے لئے
ساتھ میں تھوڑا سا گردہ بھی یوز کر لیں گےلیکن دل چھوٹا نہیں؟
قیس بھی ہے گھر نہ جانے کے لیے؟پتھر بھی ہیں ایک دیوانے کے لئے
پتھرو آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو!!!جان جائے گی اور کیا ہو گا
نہیں 😂الیکشن جیتنے کے ساتھ مشروط تو نہیں نا؟؟؟
انہیں ہتھیلی نہیں، سہیلی کی تلاش ہے۔اور ہتھیلی حاضر ہے سرسوں جمانے کے لیے؟
الیکٹرا پر روشنی ڈال دیں تاکہ اندازہ ہو کہ کتنا رقبہ لگے گا!ساتھ میں تھوڑا سا گردہ بھی یوز کر لیں گے
اس کا مجھے نہیں پتہ 😂اور ہتھیلی حاضر ہے سرسوں جمانے کے لیے؟
بنا ہتھیلیوں والی سہیلی بھی سیلف ڈاؤٹ میں ہوگی شاید!انہیں ہتھیلی نہیں، سہیلی کی تلاش ہے۔
ہاںانہیں ہتھیلی نہیں، سہیلی کی تلاش ہے۔
کیا بچا ہے کچھ کھانے کے لئےقیس بھی ہے گھر نہ جانے کے لیے؟
قیس تو جنگل میں تنہا وغیرہقیس بھی ہے گھر نہ جانے کے لیے؟
نہیں وہ تو دکھایا تھا آپ کو آزمانے کے لیے!کیا بچا ہے کچھ کھانے کے لئے
تو گھر نہیں گیا نااااااقیس تو جنگل میں تنہا وغیرہ
والیوم کی مد میں تخمینہ لگائیں جیالیکٹرا پر روشنی ڈال دیں تاکہ اندازہ ہو کہ کتنا رقبہ لگے گا!
لگا لیں گے۔ آگے؟والیوم کی مد میں تخمینہ لگائیں جی
کبھی نہ بھی کر دیا کریں بھائی!