مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

بہت بہت مبارک ہو گل یاسمیں (پیش کے ساتھ)۔ بلبل کی طرح چہکتی رہو!
وہ جو کبوتر آیا ہوا ہے بالکونی میں اس کا کرتے ہیں کچھ۔۔۔پہلے مبارکبادیں تو لے لو اور میٹھے میں آج کیا بناؤ گی؟ :redheart:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

خیر مبارک خیر مبارک۔ بقول روفی بھیا بلبلِ محفل۔ بس میکوں دانہ چگنے ہی پہ لگائے رکھئیے۔
کبوتر نے تو وہ کارنامہ کر دیا کہ انسان تو بس سوچتے ہی رہ جائیں۔
مبارکبادیں ضرور لیتے جائیں گے مگر میٹھا ۔۔۔ نہ بنائیں گے۔
چائے بھی پھیکی پی رہے ہیں تا کہ صبح رج کے دعوت اڑوائی جا سکے۔
اگر اڑوائی کی تفصیل جاننی ہو تو جان سکتی ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0136.gif
IMG-0134.jpg

ہماری لاڈلی دلاری پیاری بٹیا کو منصبِ چالیس ہزاری سے
ایک ہزار دوری منصب بہت بہت مبارک
جیتی رہیں اور یونہی آگے بڑھتی رہیں آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر جلدی سے مبارک باد دے لوں، کہیں غصے میں ہم پہ ہی شمشیر زنی نہ شروع کر دے۔
تو بہت بہت مبارک ہو گل جی۔
جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہیں نہیں اس مبارک موقع پہ ہم شمشیر زنی سے اجتناب فرمائیں گے۔
خیر مبارک خیر مبارک
 
خیر مبارک خیر مبارک۔ بقول روفی بھیا بلبلِ محفل۔ بس میکوں دانہ چگنے ہی پہ لگائے رکھئیے۔
کبوتر نے تو وہ کارنامہ کر دیا کہ انسان تو بس سوچتے ہی رہ جائیں۔
مبارکبادیں ضرور لیتے جائیں گے مگر میٹھا ۔۔۔ نہ بنائیں گے۔
چائے بھی پھیکی پی رہے ہیں تا کہ صبح رج کے دعوت اڑوائی جا سکے۔
اگر اڑوائی کی تفصیل جاننی ہو تو جان سکتی ہیں۔
باقی باتیں چھوڑو کبوتر کا بتاؤ کیا ہوا اور اس کے بعد اڑوائی کی تفصیل بھی سناؤ میں تب تک کسی اور حلوائی کو فون رلاتی ہوں!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ایک کم چالیس ویسے چالیس بھی کچھ دور نہیں جیسے رفتار چل رہی ہے ۔
ارے بابا تم لوگوں نے تو چپکے سے محفل کے سسٹم کو ہائی جیک کیا ہوا ہے ،،،
میں دس مراسلے لکھتا ہوں تو لگتا ہے سسٹم اسے ایک گنتا ہے اور تم لوگ ایک لکھتے ہو اور سسٹم اسے دس کاؤنٹ کرتا ہے ۔
۔آپا !!!
کیوں نہ مراسلہ میٹر کو ہائی جیکنگ کرنے کی مبارک باد دی جائے ۔
 
ہم سمجھے کہ آپ اس پار مصروف ہیں۔ ایک کو ایک ہی گن رہا سسٹم۔ یہ الگ بات کہ گزرے دو دن چُرا لئے تھے مصروفیات سے۔ تو سارا وقت محفل کو دے دیا۔

خیر مبار ک عاطف بھیا۔ امید تو ہے کہ ہو جائیں گے 40 پورے لیکن کیا معلوم آنے والا دن اپنے دامن میں کیا لے کر آئے
 
Top