مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

یاز

محفلین
موڈریٹ کرنا اس لحاظ سے نئی ٹرم سنی۔ نیوٹرون موجود ہوتا ہے غالبا پروٹیم کے مقابلے میں۔ جب کہ ٹریٹیم میں ایک مزید۔
Moderation of Neutrons**
- In a nuclear chain reaction, **neutrons** released from fission (usually of uranium-235 or plutonium-239) must be slowed down (moderated) to **thermal energies** (~0.025 eV) to increase the probability of causing further fission.
- Heavy water is an excellent **moderator** because **deuterium (D)**, the hydrogen isotope in D₂O, absorbs fewer neutrons than regular hydrogen (H) in light water (H₂O).
- This allows reactors to use **natural uranium** (0.7% U-235) instead of requiring enriched uranium.
 
گُل چھڈو تے قند کھاؤ۔
ایک فنی بات ہوئی دو چار دن قبل۔ میں اور بٹرمووی دیکھنا چاہ رہے تھے لیکن کسی ایک مووی پہ اتفاق نہ تھا۔ آخر میں انہوں نے کہا تو سمر قند میں بخارا اور اپنی مووی لگا لی! :ROFLMAO:
 
آخری تدوین:
Moderation of Neutrons**
- In a nuclear chain reaction, **neutrons** released from fission (usually of uranium-235 or plutonium-239) must be slowed down (moderated) to **thermal energies** (~0.025 eV) to increase the probability of causing further fission.
- Heavy water is an excellent **moderator** because **deuterium (D)**, the hydrogen isotope in D₂O, absorbs fewer neutrons than regular hydrogen (H) in light water (H₂O).
- This allows reactors to use **natural uranium** (0.7% U-235) instead of requiring enriched uranium.
یہ تو واقعی کہیں نہ کہیں پڑھا ہوگا فشن اور فیوژن ری ایکشنز میں لیکن اب ٹچ میں نہ رہنے کی وجہ سے بالکل ذہن سے نکلا ہوا تھا۔ جزاکم اللہ اس کے لیے لیکن:
ایسے حساس موضوعات سرگوشی میں لکھا کریں، ہم آپ کو مزید بن باس وغیرہ نہ کاٹنے دیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک فنی بات ہوئی دو چار دن قبل۔ میں اور بٹرمووی دیکھنا چاہ رہے تھے لیکن کسی ایک مووی پہ اتفاق نہ تھا۔ آخر میں انہوں نے کہا تو بخارا میں سمر قند اور اپنی مووی لگا لی! :ROFLMAO:
بٹر تو بریڈ پر لگاتے ناں۔
:ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلتے ہیں توچمن کو چلیے
چمن میں جن بھوت ہوتے اس وقت۔ ایسی ہی ایک اندھیری رات میں ہماری اس سے ملاقات ہوئی تھی۔
اس یعنی کہ سبز بھتنی۔ جو ہمارے گھر میں اخروٹ کے درخت پر رہتی ہے۔ روفی بھیا کو شک ہے کہ وہ بھی ہم ہی ہیں۔
 
Top