مریم افتخار
محفلین
موڈریٹ کرنا اس لحاظ سے نئی ٹرم سنی۔ نیوٹرون موجود ہوتا ہے غالبا پروٹیم کے مقابلے میں۔ جب کہ ٹریٹیم میں ایک مزید۔بھاری پانی بھی ماڈریٹ ہی کرتا ہے چین ری ایکشن میں نیوٹرون کو
موڈریٹ کرنا اس لحاظ سے نئی ٹرم سنی۔ نیوٹرون موجود ہوتا ہے غالبا پروٹیم کے مقابلے میں۔ جب کہ ٹریٹیم میں ایک مزید۔بھاری پانی بھی ماڈریٹ ہی کرتا ہے چین ری ایکشن میں نیوٹرون کو
جناب یہ وہی ہے۔۔۔۔بس یوں سمجھ لیں آفیشل آئی ڈی سے نا ہیں!لگوائیں تے ساڈی لاکھ دعائیں پائیں۔
دعاکریں ؟؟؟موزوں ساعت کا مسئلہ ہے
کون ؟جناب یہ وہی ہے۔۔۔۔بس یوں سمجھ لیں آفیشل آئی ڈی سے نا ہیں!
Moderation of Neutrons**موڈریٹ کرنا اس لحاظ سے نئی ٹرم سنی۔ نیوٹرون موجود ہوتا ہے غالبا پروٹیم کے مقابلے میں۔ جب کہ ٹریٹیم میں ایک مزید۔
گُل چھڈو تے قند کھاؤ۔
جن سے مارشل لاء لگوانا ہے!!
یہ تو واقعی کہیں نہ کہیں پڑھا ہوگا فشن اور فیوژن ری ایکشنز میں لیکن اب ٹچ میں نہ رہنے کی وجہ سے بالکل ذہن سے نکلا ہوا تھا۔ جزاکم اللہ اس کے لیے لیکن:Moderation of Neutrons**
- In a nuclear chain reaction, **neutrons** released from fission (usually of uranium-235 or plutonium-239) must be slowed down (moderated) to **thermal energies** (~0.025 eV) to increase the probability of causing further fission.
- Heavy water is an excellent **moderator** because **deuterium (D)**, the hydrogen isotope in D₂O, absorbs fewer neutrons than regular hydrogen (H) in light water (H₂O).
- This allows reactors to use **natural uranium** (0.7% U-235) instead of requiring enriched uranium.
ایک فنی بات ہوئی دو چار دن قبل۔ میں اور بٹرمووی دیکھنا چاہ رہے تھے لیکن کسی ایک مووی پہ اتفاق نہ تھا۔ آخر میں انہوں نے کہا تو بخارا میں سمر قند اور اپنی مووی لگا لی!
جی آ جی آبٹر تو بریڈ پر لگاتے ناں۔![]()
اچھا اچھا۔۔۔ گھر کی بات ہوئی ناااااااجن سے مارشل لاء لگوانا ہے!!
ہیں؟ بات پٹواری سے شروع ہوئی تھی!اچھا اچھا۔۔۔ گھر کی بات ہوئی نااااااا
آپ نے فوج پہ ختم کر دی۔ہیں؟ بات پٹواری سے شروع ہوئی تھی!
اچھا اچھا تو وہ گھر کا ذکر آپ نے گھر کے چراغ کی سینس میں کیا تھا۔۔۔!آپ نے فوج پہ ختم کر دی۔
آپ کے لئے؟دعاکریں ؟؟؟
چلتے ہیں توچمن کو چلیےاچھا تو ہم چلتے ہیں
اب نہ ضد کیجئیے گا خود کو ذہین کہلوانے کی۔ اتنی دیر سے سمجھ آئی آپ کو۔اچھا اچھا تو وہ گھر کا ذکر آپ نے گھر کے چراغ کی سینس میں کیا تھا۔۔۔!![]()
چمن میں جن بھوت ہوتے اس وقت۔ ایسی ہی ایک اندھیری رات میں ہماری اس سے ملاقات ہوئی تھی۔چلتے ہیں توچمن کو چلیے
اپنے لیے کہنا ہوتا تو ساتھ میں گے بھی لکھتےآپ کے لئے؟