عبداللہ محمد
محفلین
میں نے کبھی روک نہیں لگائی، لیکن ہمارے معاشرے اور معاشرتی ماحول میں سپورٹس کی ایز اے پروفیشن یا پرو لیول تک سپورٹس کھیلنے کی گنجائش کم ہی ہے۔
نہایت غلط بات میں نیانے نوں کُٹ کُٹ کرکٹ کھیڈانی۔
میں نے کبھی روک نہیں لگائی، لیکن ہمارے معاشرے اور معاشرتی ماحول میں سپورٹس کی ایز اے پروفیشن یا پرو لیول تک سپورٹس کھیلنے کی گنجائش کم ہی ہے۔
چھتر وغیرہ کی نوبت اس لئے نہ آ پائی کہ سنوکر وغیرہ جیسی علتیں یونیورسٹی لائف میں شروع ہوئیں یعنی ہاسٹل میں رہتے ہوئے۔اس سے یاد آیا جب آپ سنوکر کلب جاتے تھے تو کیا ابا جی چھتر اور اماں جی سے ڈانٹ ڈپٹ ہوتی۔
زیادہ سے زیادہ کوئی یاد پڑتا ہو تو کتنا ٹائم گزارا ہے سنوکر کلب میں؟
تہاڈی کیا ای بات ہے جی۔نہایت غلط بات میں نیانے نوں کُٹ کُٹ کرکٹ کھیڈانی۔
ایسی تو کوئی نہیں ہے۔ ویسے منفی ریٹنگ بہت کم استعمال کی ہیں۔محفل پہ آپ کے قیام کے دوران کوئی ایسی ریٹنگ جو آپ نے کبھی استعمال نہیں کی؟
کم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!ایسی تو کوئی نہیں ہے۔ ویسے منفی ریٹنگ بہت کم استعمال کی ہیں۔
مضحکہ خیز: 2
ناپسندیدہ: 4
غیرمتفق: 8
کم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!
مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
میں آج تک سمجھتا رہا کہ صرف میری ہی منتیں کرتے رہے ہیں!ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
تو یہ بات تھی!!!!مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
ہیں؟تو یہ بات تھی!!!!
وہ احمد بھائی نے کہا تھا 🙂
اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا ہمیں پسند نہیںکم از کم ادلے کا بدلہ میں جتنی وصول کی ہیں اتنی عطا کرتے!
بھری بزم میں یاز کی بات کہہ دی!!!ایک دفعہ میں نے انکو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دی تھی ان باکس میں آ گئے جلدی سی ہٹاؤ ورنہ یہاں دنگل ہو جائے گا۔
میں نے کہا اچھاپلیز رونا بند کریں ہٹا دیتا ہوں۔
ہن فیوی کول دا انتظام کریئے؟مجھے آج ڈسکورڈ پہ آپ کے اٹینشن سپین والے میسج سے شدید حیرت ہوئی۔ ابھی تک ششدر تھی کہ آپ کوئی کام کی بات بھی کرتے ہیں۔ وہ طلسم جلد ہی ٹوٹ گیا!
Hence our supposition was wrongمیں آج تک سمجھتا رہا کہ صرف میری ہی منتیں کرتے رہے ہیں!
![]()
ٹٹ تے گیا، لیکن چیک کرو کہ تڑاک کر کے یا خموشی نالبقول زاکر خان اندور والے بھائی صاب
"وقت، وقت پر آپکے بھگوان مرتے رہنے چاہیے"
چنگا ہویا نہ طلسم ٹُٹ گیا ہنڑ کوئی ٹونا کر لاں گے۔
وسیم اکرم کو اپنے عہد کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کمپیئر کیا جانا چاہئے، تو یقیناً اس لحاظ سے ان کی ٹی ٹونٹی ویلیو کافی بہتر ہوتی۔اگر وسیم بھی ٹی ٹوئنٹی ایرا کے کھلاڑی ہوتے تو کیا آپکو لگتا ہے کہ وہ لیگز کی اولین ترجیح ہوتے؟
کونسے کھلاڑی آپکو لگتا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو فتح کر لیتے اگر آج کے دور میں کھیلتے تو؟