ہاںزمین پر ہے؟
ان کا ڈیپارٹمنٹ جگر والا ہے۔۔۔یاز آئیں مل کر کرتے ہیں ہائے دل ہائے دل
ہم تو کوچہ جاناں تک ہی جا سکتے ہیںنہیں (لیکن کہہ سکتے ہیں کہ وہاں جا رہے)
نہیں
ہاںکیا ایک ہی جگہ ہے، یا مختلف جگہوں پہ موجود ہے؟
ایفل ٹاور
نہیں نہیں نہیں نہیں۔۔۔ابھی تو دل آپ کو نہیں کہہ کر بھرا نہیںایفل ٹاور
پیسا ٹاور
ہاںکوئی عمارت یا انسانی تعمیر ہے؟
نہیں نہیں نہیں نہیں۔۔۔ابھی تو دل آپ کو نہیں کہہ کر بھرا نہیں
نہیں (موسٹ پروبیبلی)مغربی یورپ؟
نہیںکیا آپ نے دیکھ رکھا/رکھی، یعنی وہاں جا کے؟