محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میڈیکل ڈاکٹر ہیں نا!!
جی ہاںمیڈیکل ڈاکٹر ہیں نا!!
جی ہاںصوبہ پنجاب سے ہیں؟
میرے علم کے مطابق۔۔ نہیںکسی ادارے کے ہیڈ ہیں؟
پھر ٹھیک ہےپسندیدہ و پرمزاح و غمناک و متفق وغیرہ
یہ بھی لکھنا تھا نا رول بک میں!!آپ اس طرح کسی شخصیت کا نام لے کر سوالات نہیں کر سکتے۔۔۔ ایسے سوال کو آخری سوال تصور کیاجاتا ہے جس کے بعد ہار یا جیت کا فیصلہ ہوتا ہے مزید سوالات کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
نہیںکیا ان کا تعلق لاہور سے ہے
بڑی نوازشپھر ٹھیک ہے
جی ہاںکیا وہ سرجن ہے
ہاں جی!کیا وہ مریم افتخار صاحبہ ہیں۔
بخار آیا کیا؟کیا وہ مریم افتخار صاحبہ ہیں۔
عرفان صاحب کا نام لیں گےتو ہمیں دست بردار ہونا پڑے گا۔ اس لیے یوں سمجھیں ہم نے یہ مراسلہ دیکھا ہی نہیں!اوہ نہیں عرفان سعید بھائی ہونگے۔
لگتا ہے کہ سارا ویہڑا کھا چکے۔اوہ نہیں عرفان سعید بھائی ہونگے۔
ایک موقع تھا مشہور ہونے کا لیکن۔۔۔میرے BRUTES ؟؟بخار آیا کیا؟