اس کو پینا کلمے کا متبادل ہو سکتا ہے کیا؟دلچسپ بات یہ تھی کہ وہاں دکانوں پر کوک اور پیپسی کی جگہ مقامی اسلامی کولا دستیاب تھا۔ میرے علم میں نہ تھا کہ کولا بھی مذہبی ہو سکتا ہے۔
یہ تو سدا بہار (پھول) ہیں۔
اسلام آباد سے اتنا خار کیوں؟میں تو اسلام آباد جب بھی گیا ہوں لگا جیسے سزا کے طور گیا ہوں ۔ میرا وہاں کبھی دل نہیں لگا اور کم سے کم وقت وہاں رکنے کی کوشش کی ۔۔ آخری بار 2023 میں گیا تھا صرف تین گھنٹے رکا اور پھر واپسی کی راہ لی حالانکہ وہاں ایک ہفتہ تک رکنے کی گنجائش تھی مگر لاہور واپس آکر ہی تسلی ہوئی
ذکریا بھائی ۔۔ خار تو نہیں ہے بس میرا وہاں دل نہیں لگا کبھی ۔۔ حالانکہ بہت قریبی رشتہ دار وہاں رہتے ہیں گھومنے پھرنے رہائش کا بھی مسئلہ نہیں ۔۔ شاید میں اس شہر کے ساتھ sync نہیں ہو پایا ۔۔ حتی کہ میری پیدائش کراچی کی ہے وہیں پلا بڑھا لیکن سترہ سال پہلے جب لاہور شفٹ ہوا تو بس یہیں کا ہوکر رہ گیا اور ایک بار بھی کراچی جانا نہیں ہوا ۔۔اسلام آباد سے اتنا خار کیوں؟
زندہ دلان لاہور کی تسلی و تشفی آخر لاہور پہنچ کر ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ویسے میں ابھی ان میں شامل نہیں ہوئی اور اسلام آباد میرا موسٹ فیورٹ ہے۔۔۔۔دو تین فیملی ہومز بھی ہیں ادھر تو چند ماہ بعد جب بھی چکر لگے مکمل تسلی سے چند دن رہ کے واپسی ہوتی ہے۔ پاکستان میں جابز وغیرہ بھی زیادہ اسلام آباد کی ایپلائے کرتی ہوں!میں تو اسلام آباد جب بھی گیا ہوں لگا جیسے سزا کے طور گیا ہوں ۔ میرا وہاں کبھی دل نہیں لگا اور کم سے کم وقت وہاں رکنے کی کوشش کی ۔۔ آخری بار 2023 میں گیا تھا صرف تین گھنٹے رکا اور پھر واپسی کی راہ لی حالانکہ وہاں ایک ہفتہ تک رکنے کی گنجائش تھی مگر لاہور واپس آکر ہی تسلی ہوئی
بس پھر آپ کے بارے میں ہی مثل مشہور ہے "اینہوں لہور لے جاؤ!!!" 😅ذکریا بھائی ۔۔ خار تو نہیں ہے بس میرا وہاں دل نہیں لگا کبھی ۔۔ حالانکہ بہت قریبی رشتہ دار وہاں رہتے ہیں گھومنے پھرنے رہائش کا بھی مسئلہ نہیں ۔۔ شاید میں اس شہر کے ساتھ sync نہیں ہو پایا ۔۔ حتی کہ میری پیدائش کراچی کی ہے وہیں پلا بڑھا لیکن سترہ سال پہلے جب لاہور شفٹ ہوا تو بس یہیں کا ہوکر رہ گیا اور ایک بار بھی کراچی جانا نہیں ہوا ۔۔
میرے گھر والے دو سال سے اسلام آباد ہی ہیں لیکن میں بس لاہور کا ہوکر رہ گیا بلکہ لاہور شہر کے اندر موجود ایک گاؤں میں ہوں خاموشی کی تلاش میں یہاں آگیازندہ دلان لاہور کی تسلی و تشفی آخر لاہور پہنچ کر ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ویسے میں ابھی ان میں شامل نہیں ہوئی اور اسلام آباد میرا موسٹ فیورٹ ہے۔۔۔۔دو تین فیملی ہومز بھی ہیں ادھر تو چند ماہ بعد جب بھی چکر لگے مکمل تسلی سے چند دن رہ کے واپسی ہوتی ہے۔ پاکستان میں جابز وغیرہ بھی زیادہ اسلام آباد کی ایپلائے کرتی ہوں!
میری آوارہ گردی کو اس شہر نے زنجیریں ڈال دیں ورنہ پاؤں میں چکر تھے ۔۔ لوگ بھی حیران ہیں کہ فراز کولاہور نے جکڑ لیا خود میں بھی حیران ہوتا ہوں کہ یہاں بھی گھر ہی رہنا ہوتا ہے کہیں جانا بھی ہو تو رات کو ہی نکلتا ہوں ۔ لیکن سکون یہیں ملتا ہے اور کچھ ملے نا ملےبس پھر آپ کے بارے میں ہی مثل مشہور ہے "اینہوں لہور لے جاؤ!!!" 😅
بڑھاپے کے اثرات ہیں۔۔۔عمر ریورس کرنے کے لیے یا تو ponds لگائیں یا پھر اپنے کوچے سے باہر کے چکر وغیرہ۔۔۔ 😅میری آوارہ گردی کو اس شہر نے زنجیریں ڈال دیں ورنہ پاؤں میں چکر تھے ۔۔ لوگ بھی حیران ہیں کہ فراز کولاہور نے جکڑ لیا خود میں بھی حیران ہوتا ہوں کہ یہاں بھی گھر ہی رہنا ہوتا ہے کہیں جانا بھی ہو تو رات کو ہی نکلتا ہوں ۔ لیکن سکون یہیں ملتا ہے اور کچھ ملے نا ملے