شعیب صفدر صاحب اور عمار کھڑے تھے میرے انتظار میں۔ یہ وہی شعیب صفدر صاحب جن کو شمشاد بھائی نے بتایا تھاکہ شعیب گھمن صاحب ہیں جو ظفری اور ہماری پہلی ملاقات میں تھے ۔۔۔