سیما علی
لائبریرین
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣نہیں تو انگشت بمسوڑھاں میں کیا قباحت ہے؟؟؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣نہیں تو انگشت بمسوڑھاں میں کیا قباحت ہے؟؟؟
ہم انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے خلاف استچلیں انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کراتے ہیں پھر اس کی بھی!
ہور کِنا جاگیے جی!!!جاگدے رہنا---ساڈے تے نہ رہنا!
جی جی آپ کچی سبزیوں کے ساتھ است اور بقیہ وقت پکی سبزیاں کے مزید ساتھ است!ہم انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے خلاف است
کہ سانوں وی اولوالعزمی وغیرہ دا درشن ہووے!!!ہور کِنا جاگیے جی!!!
اللہ توبہ۔آپ کو نہیں پتا؟ یاز کے سر پر ایسی زوردار چوٹ لگی کہ 15 ستمبر 2018 کے گئے 9 مئی 2025 کو واپس آئے
لکن میٹی تے چھپن چھپائی کھیڈو۔۔۔ پھڑن پھڑائی کیوں۔ہن ایہہ تسی پھڑیا جے
آپ بس ڈرائیونگ لائسنس مانگ لیا کریں۔واہ واہ۔ ادھر ہم تو ریگولر معائنہ اور سکیلنگ وغیرہ کرواتے رہتے ہیں۔ مگر لائسنس بی ڈی ایس کا بھی نہیں مانگا!
سواد اپنا اپنالکن میٹی تے چھپن چھپائی کھیڈو۔۔۔ پھڑن پھڑائی کیوں۔
ہم نان ویجیٹیریئن (بھی) استجی جی آپ کچی سبزیوں کے ساتھ است اور بقیہ وقت پکی سبزیاں کے مزید ساتھ است!
معاملات دہن ہیں جناب سڑک چھاپ لائسنس کیا ہی کر لے گا!آپ بس ڈرائیونگ لائسنس مانگ لیا کریں۔
جی جی توبہ وغیرہاللہ توبہ۔
تو اسی لیے بھلکڑ ہیں
گوشت نےخود بھی سبزی کھائی استہم نان ویجیٹیریئن (بھی) است
امپروومنٹ ہویدا ہے۔معاملات دہن ہیں جناب سڑک چھاپ لائسنس کیا ہی کر لے گا!
آپ کی املاء کا شکریہ۔ بیٹھ جائیے!جی جی توبہ وغیرہ
است سے آگے امپروومنٹ نیست۔امپروومنٹ ہویدا ہے۔
آتی ہے فارسی زباں آتے آتےاست سے آگے امپروومنٹ نیست۔
تو کیا آسمان چھاپ ہو؟معاملات دہن ہیں جناب سڑک چھاپ لائسنس کیا ہی کر لے گا!
تب تک فارسی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔۔۔۔آتی ہے فارسی زباں آتے آتے
نئیں انگوٹھا چھاپ وغیرہتو کیا آسمان چھاپ ہو؟
فیر تہانوں خوشی ملنی؟