سیما علی
لائبریرین
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا وغیرہ؟
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا وغیرہ؟
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےجھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا وغیرہ؟
نام دسو، اسیں وی قرضہ پھڑئیےقرض دہندگان دے
خیر مبارک زیک۔ شجر سے پیوستہ تو ہیں۔۔۔مبارک ہو مریم۔
خیال ہے کہ دس بارہ ہزار تک پہنچ جائیں گی
اب یہ مراسلہ انڈر انفلوئنس کے بعد نئی ٹرم کونسی نکلی ہے یازازم میں؟RSI کی بنیاد پہ تو اس سے زیادہ کا حصول بھی ممکن ہو شاید۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣اب یہ مراسلہ انڈر انفلوئنس کے بعد نئی ٹرم کونسی نکلی ہے یازازم میں؟
✅✅✅✅✅✅✅خیر مبارک زیک۔ شجر سے پیوستہ تو ہیں۔۔۔
اب یہ مراسلہ انڈر انفلوئنس کے بعد نئی ٹرم کونسی نکلی ہے یازازم میں؟
آپی جی! آپ کافی اڑاتی ہیں ویسے۔۔۔۔ ہمارا مذاق۔
نہیں نہیں نہیں واللہ ایسا نہیںآپی جی! آپ کافی اڑاتی ہیں ویسے۔۔۔۔ ہمارا مذاق۔
ان سوئے ہووں کو ٹیگ بھی کر دیں جو کہہ گئے تھے "اس وقت ہمیں جگا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائےےےے" وغیرہ۔![]()
ایسی محفل دیکھے زمانے بیت گئے تھے
ماشاء اللہ
ہم ان کو لائے راہ پر مذاق ہی مذاق میںآپی جی! آپ کافی اڑاتی ہیں ویسے۔۔۔۔ ہمارا مذاق۔
یہ ہمارا مذاق نہیں اڑ رہا جی، آئی فون برادری دا اڑ ریا جےآپی جی! آپ کافی اڑاتی ہیں ویسے۔۔۔۔ ہمارا مذاق۔
جس دن یہ راہ راست پر آگئے۔۔۔میرے ولوں دیگاں (مٹھیاں وی تے لونیاں وی)ہم ان کو لائے راہ پر مذاق ہی مذاق میں
شدید معلوماتی ریٹنگ نیستRelative strength index - Wikipedia
en.m.wikipedia.org
ہیں یوں تو رونقیں محفل میں آپ کی لیکن![]()
ایسی محفل دیکھے زمانے بیت گئے تھے
ماشاء اللہ
صورتحال یہی ہے کہ خزاں بھی چلی گئی ہےبہار آئی ہے لیکن خزاں کا عالم ہے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محفل کے سواہیں یوں تو رونقیں محفل میں آپ کی لیکن
بہار کم ہے خوشی کم ہے دل کشی کم ہے
چمن میں پھول کھلے ہیں مگر اداس اداس
بہار آئی ہے لیکن خزاں کا عالم ہے