مریم افتخار
محفلین
سورج تو جی بہت بعد میں آیا ہے، اس سے پہلے لہو گرم اپنے خطبے والےکر گئے تھے!یہاں لہو گرم رکھنے کو بہانہ درکار ناہیں، کہ یہ کام سورج سائیں بہتر کرے ہیں
سورج تو جی بہت بعد میں آیا ہے، اس سے پہلے لہو گرم اپنے خطبے والےکر گئے تھے!یہاں لہو گرم رکھنے کو بہانہ درکار ناہیں، کہ یہ کام سورج سائیں بہتر کرے ہیں
تو ریکارڈ بنا اچھل کود کے بنائے جا رہے ہیں آپ؟؟؟ ویہلے بیٹھے تو ریکارڈ لگانا بھی دشوار ہے بنانا تو دوجی بات۔۔۔اتنی اچھل کود ہم کو پسند ناہیں کہ فضول میں کیلوریز کا ضیاع وغیرہ
ٹھاہ کر کے؟
خیر مبارک جناب۔ بہت بہت مہربانی!بہت مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ!
اسیں وی مقروض وغیرہ آں۔تسی ٹیکس آلے او یا پلسیے؟
کیہدے؟اسیں وی مقروض وغیرہ آں۔
قرض دہندگان دے
اٹھارہ ہزاری جا کر دس ہزار کا چڑھاوا چڑھائیں، تو جو باقی بچے وہ آپ کےآپا جی اب آٹھ تخت ہزارہ وغیرہ کہیں سے مل سکیں گے؟
توبہ ہے بھئی۔کاف پہ ہاتھ کھینچ لیا آپ نے۔ بڑی بات ہے!
RSI کی بنیاد پہ تو اس سے زیادہ کا حصول بھی ممکن ہو شاید۔مبارک ہو مریم۔
خیال ہے کہ دس بارہ ہزار تک پہنچ جائیں گی
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅واہ واہ۔ برق رفتاری و سبک خرامی کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں، ٹوٹ رہے ہیں اور مزید بن رہے ہیں۔
🤣🤣🤣🤣🤣تسی ٹیکس آلے او یا پلسیے؟
ذیشان آپکوُبھی بہت بہت مبارکمریم افتخار مبارک ہو۔ اور مجھے بھی![]()
بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔ظفری کے جانے پہ اُداس تھے تو۔ کچھ آنسو پونچھے گئےکاف پہ ہاتھ کھینچ لیا آپ نے۔ بڑی بات ہے!
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️آپا جی اب آٹھ تخت ہزارہ وغیرہ کہیں سے مل سکیں گے؟
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️مقروض بولے تو۔۔۔ ادائیگیٔ قرضہ جات زائد از ۔۔۔۔
✅✅✅✅✅✅✅یہ بات اکٹھی بھی لکھی جا سکتی تھی، لیکن مراسلے بھی تو بڑھانا ہیں۔