سیما علی
لائبریرین
پرانی داستان یاد آگئیمیں شاعر نہیں 😂
پرانی داستان یاد آگئیمیں شاعر نہیں 😂
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎چپلیں ان پہ اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں
اب تو فقط چپل کا ذکر ہی ہوامیں شاعر نہیں 😂
✅✅✅✅✅✅✅✅اب تو فقط چپل کا ذکر ہی ہوا
عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختمپرانی داستان یاد آگئی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم
اوہ اچھا۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا۔
اُس نے چپل سے پزیرائی کیعجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم
جاؤ میں نے نہیں کھیلنااور بغیر چپل سدھارا نہیں ہوتا
🤩🤩🤩🤩🤩🤩اوہ اچھا۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا۔
یہ توُ آخری حربہ ہےجاؤ میں نے نہیں کھیلنا
کھیلنے کھلانے کے ماہر تو عبداللہ محمد صاحب ہیں۔جاؤ میں نے نہیں کھیلنا
کی شک؟اوہ اچھا۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا۔
سکوپ اتنا محدود تو نہ کریں۔۔۔۔پرواز تخیل بھی کوئی شے ہے سرکار!فقط تباہی۔۔۔ واہی تباہی نہیں
کوبکو پھیل گئی بات پٹائی کیاوہ اچھا۔۔ مجھے پہلے ہی شک تھا۔
زندہ تو نہیں؟آپ صاحبان میں سےکس نے جھینگا کھایا ہے ؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ٹھینگا تو بچپن میں۔۔۔۔بہت!آپ شاید ٹھینگا کہنا چاہ رہے ہیں۔
🫢🫢🫢🫢🫢🫢🫢🫢زندہ تو نہیں؟
یہی بات ہے اچھی ہماری "بھرجائی" کی۔اُس نے چپل سے پزیرائی کی