یاز
محفلین
دن بھر گرمی ستائےبارہ بجنے کا وقت کیوں معین ہے
محفل کیوں دن بھر نہیں جمتی
رات کو نیند نہ آئے
دن بھر گرمی ستائےبارہ بجنے کا وقت کیوں معین ہے
محفل کیوں دن بھر نہیں جمتی
نہ محفل جائے گی نہ ہی چین آئے گادن بھر گرمی ستائے
رات کو نیند نہ آئے
بوسٹن ٹی میں اس وقت کافی روشنی ہےزیک روشنی ڈال سکتے ہیں۔ ہم تو بس شواہد سے کہانی وغیرہ لکھتے ہیں!
اس مزاح پہ تاوان کتنا لیں گے؟بوسٹن ٹی میں اس وقت کافی روشنی ہے
rien du toutباقی کے اٹھارہ صفحات میں کیا گفتگو ہوئی ہے، اُس کی ایگزیکٹو سمری اگر کوئی مہربان ہمیں بنا کر دے دے تو ہم بے حد ممنون ہوں گے۔
پہلا مراسلہ غیر سنجیدہ قارئین کے لیے تھا جو ہر سنجیدہ لڑی میں اپنے غیر مرئی چھریاں کانٹے چلانے لگ جاتے ہیں، آپ کی سنجیدگی پر تو اگلے وقتوں میں دیوان وغیرہ لکھے جاویں گے!!!پہلے مراسلے پر ہم نے زبردست کی ریٹنگ اس لئے دے دی ہے کہ وہ ہمیں بالکل سمجھ نہیں آیا۔![]()
![]()
اقی کے اٹھارہ صفحات میں کیا گفتگو ہوئی ہے، اُس کی ایگزیکٹو سمری اگر کوئی مہربان ہمیں بنا کر دے دے تو ہم بے حد ممنون ہوں گے۔![]()
![]()
زیک نے اچھی کوشش کی مزاحیہ جواب دینے کی اور یقین کریں جب تک زیک اس لڑی میں نہیں آئے تھے، ہمیں کسی نے تاوان دینے کے لیے فون بھی نہیں کیا تھا۔ (اب کالز کا تانتا بندھا ہوا ہے۔۔۔میں ذرا ایک فون سن لوں پھر بتاتی ہوں بقیہ سمری وغیرہ)rien du tout
آپ ہمارے قائد ہیں اور قائد کافیصلوں سے متعلق ایک ہی فرمان تو ہم نے بچپن سے مانا ہے:یعنی اٹھارہ صفحات نہ پڑھنے کا میرا فیصلہ درست تھا۔![]()
کیا نہیں ہوتا؟ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا!!
سو فیصدیعنی اٹھارہ صفحات نہ پڑھنے کا میرا فیصلہ درست تھا۔![]()
یہ دھاگے انسانوں کے لیے نہیں بن رہے بھائی۔ روحاں راحاں دیاں گلاں نیں!ابھی تو نجانے کیا کچھ ہورہا ہے کہ ایک دھاگہ کھلتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اتنے صفحات ہوجاتے ہیں کہ انسان ٹھیک سے پڑھ بھی نہیں پاتا۔
یعنی وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی موجودگی بھی یہاں محسوس کی جاسکتی ہے۔یہ دھاگے انسانوں کے لیے نہیں بن رہے بھائی۔ روحاں راحاں دیاں گلاں نیں!
اب آپ سمجھے!!!یعنی وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی موجودگی بھی یہاں محسوس کی جاسکتی ہے۔
یعنی مستقبل کے لیے غلہ اکھٹا کیا جارہا ہے ۔اب آپ سمجھے!!!
بین السطور وغیرہ۔۔۔
اور محفل کے حنوط کیے جانے کے بعد خود ہماری روحیں رات بارہ کے بعد انہی دھاگوں میں بھٹکیں گی۔ ریڈ اونلی والے قارئین جب ہورر کونٹینٹ دیکھنا چاہیں گے، پاکستان کے پہلے ہورر دھاگے میں آتو جائیں گے مگر نکل نہ پائیں گے وغیرہ وغیرہ۔
جگنوؤں سے بھر لے آنچلیعنی مستقبل کے لیے غلہ اکھٹا کیا جارہا ہے ۔
یعنی کہ!جگنوؤں سے بھر لے آنچل
کل جو ہو گا دیکھ لیں گے کل
وغیرہ وغیرہ