سیما علی
لائبریرین
بہت خوبیہی تو ایک بھول ہے جسے ازبر کرنے کا اصول ہے
بہت خوبیہی تو ایک بھول ہے جسے ازبر کرنے کا اصول ہے
آج پکانا ان کو گوبھی کا پھول ہے، گویا سیما جی فاعل اور گوبھی مفعول ہے۔یہی تو ایک بھول ہے جسے ازبر کرنے کا اصول ہے
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️آج پکانا ان کو گوبھی کا پھول ہے، گویا سیما جی فاعل اور گوبھی مفعول ہے۔
کچھ جدی پشتی مصری محفل میں بھی ہیں مگر کیا معلوم وہ ابھی پرنس بنے کہ نہیں!!!مصری لینے مصر جانا ہو گا، اگر اتنی ہی مصر ہیں آپ
تو مجھ سے جڑا ہے تو کہیں دور چلا جاکس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
مگر پھر بھی مفعول کو فاعل ہی قبول ہےآج پکانا ان کو گوبھی کا پھول ہے، گویا سیما جی فاعل اور گوبھی مفعول ہے۔
بات تو تب ہے کہ وہ بھی آگے سے ہم کلام ہو پڑیںفہیم
کو آواز دیں
😅😅😅😅😅😅😅😅😅تو مجھ سے جڑا ہے تو کہیں دور چلا جا
✅✅✅✅✅✅✅مگر پھر بھی مفعول کو فاعل ہی قبول ہے
گویا فاعل تو آج مقتول ہے۔مگر پھر بھی مفعول کو فاعل ہی قبول ہے
صبح نو بجے چائے نوش فرمارہے تھےبات تو تب ہے کہ وہ بھی آگے سے ہم کلام ہو پڑیں
یہ واقعہ پنڈی سے منقول ہے؟گویا فاعل تو آج مقتول ہے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓گویا فاعل تو آج مقتول ہے۔
ابھی تک ختم نہ ہوئی؟صبح نو بجے چائے نوش فرمارہے تھے
تم قتل کرو ہو کہ کراماتگویا فاعل تو آج مقتول ہے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣ابھی تک ختم نہ ہوئی؟
سوال میں کافی جھول ہے۔یہ واقعہ پنڈی سے منقول ہے؟
یہ قتل بھی کرتے ہیں تو "پرچہ" نہیں ہوتا!!!تم قتل کرو ہو کہ کرامات
یہ آپ کی بھول ہے!سوال میں کافی جھول ہے۔