مریم افتخار
محفلین
Equally -cursing-gupshup?ای سی جی کروا لیں پہلے!!!
یعنی شکن آلود وغیرہ۔۔۔؟
Equally -cursing-gupshup?ای سی جی کروا لیں پہلے!!!
✅✅✅✅✅✅✅اگر آپ کا صرف یہ ایک شعر ہی گنا جائےکتنی دفعہ ہے تو اسے نکال کے آپ نے بھی ہفت ہزاری وغیرہ رہ جانا ہے!!!!
آداب عرض ہےبہت اعلیٰ
ایسی ہی ہے یہ فعال چائےیہ کیسی چل دی تو نے چال چائے!
(درست املاء کے لیے سپاس گزار سوئم)
بھول ہوئی ہم سے
اسباب لٹا ہے یاں ہر "ظفری" کاظفری بھائی کے شکن آلود دکھ کیونکر ہوئے؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓اسباب لٹا ہے یاں ہر "ظفری" کا
اور آپ نے تو غصہ نہیں دیکھااسباب لٹا ہے یاں ہر "ظفری" کا
آپ فعال ہوئے تو ہوگئی غیر فعال چائے!!!ایسی ہی ہے یہ فعال چائے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣آپ فعال ہوئے تو ہوگئی غیر فعال چائے!!!
"راہ میں"نکال کر وزن میں نہیں اب اس کے بروزن مصری تقسیم کی جاوے۔اسباب لٹا ہے یاں ہر "ظفری" کا
مکرر مکررہر ظفری کا
بھولنا کبھی نہیں بھولتیں آپ!!بھول ہوئی ہم سے
🙈🙈🙈🙈🙈🙈بھولنا کبھی نہیں بھولتیں آپ!!
یہی تو ایک بھول ہے جسے ازبر کرنے کا اصول ہےبھولنا کبھی نہیں بھولتیں آپ!!
🥇🥇🥇🥇🥇مکرر مکرر
مصری لینے مصر جانا ہو گا، اگر اتنی ہی مصر ہیں آپ"راہ میں"نکال کر وزن میں نہیں اب اس کے بروزن مصری تقسیم کی جاوے۔
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہماسباب لٹا ہے یاں ہر "ظفری" کا
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆مصری لینے مصر جانا ہو گا، اگر اتنی ہی مصر ہیں آپ