ہم گلگت بلتستان کے ہیں

IMG_5309.avif
 
آخری تدوین:
سائن بورڈز آتے رہیں گے:



یاز کیا یہ امیجز اوپر مراسلہ جات میں آپ کے پاس اوپن ہو رہے ہیں؟ میں نے پوسٹ امیجز پر ہی ڈالے تھے مگر یہ شو نہیں ہو رہے یہاں مجھے اور اسی لیے مزید سلسلہ بھی روک دیا۔
 

یاز

محفلین
یاز کیا یہ امیجز اوپر مراسلہ جات میں آپ کے پاس اوپن ہو رہے ہیں؟ میں نے پوسٹ امیجز پر ہی ڈالے تھے مگر یہ شو نہیں ہو رہے یہاں مجھے اور اسی لیے مزید سلسلہ بھی روک دیا۔
ان کاٹوں پہ کلک کرنے سے امیج اوپن ہو رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ کہ امیج لنک تو درست ہیں، لیکن کچھ اور مسئلہ ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
میں نے تو فی الحال فون کیمرہ ہی استعمال کیا ہے۔ فوٹوگرافی سے زیادہ شغف بھی نہیں رہا، تاہم مستقبل میں امید ضرور ہے۔ :)
آجکل کے فون کیمرے تو کافی عمدہ تصاویر لیتے ہیں۔ پروفیشنل کیمرے کی کمی اتنی محسوس نہیں ہوتی 🙂
 
Top