یاز کیا یہ امیجز اوپر مراسلہ جات میں آپ کے پاس اوپن ہو رہے ہیں؟ میں نے پوسٹ امیجز پر ہی ڈالے تھے مگر یہ شو نہیں ہو رہے یہاں مجھے اور اسی لیے مزید سلسلہ بھی روک دیا۔
امیج میرے پاس ایڈٹ آپشن میں بھی محفل پر کھل رہا ہے۔ سیو کرنے کے بعد کاٹے وغیرہ۔ان کاٹوں پہ کلک کرنے سے امیج اوپن ہو رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ کہ امیج لنک تو درست ہیں، لیکن کچھ اور مسئلہ ہے۔
یہ ویب سائٹ ڈاؤن ہے؟
شاید آپ نے کسی ایک سرور کو تھکا مارا۔ محفل یا ہوسٹنگ والاامیج میرے پاس ایڈٹ آپشن میں بھی محفل پر کھل رہا ہے۔ سیو کرنے کے بعد کاٹے وغیرہ۔
نہیں ۔۔۔ کام کر رہی ہے ۔ ابھی یہ پک اپلوڈ ی کی ہے ۔یہ ویب سائٹ ڈاؤن ہے؟
میں نے تو فی الحال فون کیمرہ ہی استعمال کیا ہے۔ فوٹوگرافی سے زیادہ شغف بھی نہیں رہا، تاہم مستقبل میں امید ضرور ہے۔کافی اچھی تصاویر ہیں۔ غالبا فون کیمرے سے لی گئی ہیں؟
آجکل کے فون کیمرے تو کافی عمدہ تصاویر لیتے ہیں۔ پروفیشنل کیمرے کی کمی اتنی محسوس نہیں ہوتی 🙂میں نے تو فی الحال فون کیمرہ ہی استعمال کیا ہے۔ فوٹوگرافی سے زیادہ شغف بھی نہیں رہا، تاہم مستقبل میں امید ضرور ہے۔![]()