18 گیندوں پر 47 باقی ہیں۔ بولےتو کوہلی جی کے میلبرن والی اننگ یاد ہی رہے گی۔۔
عبداللہ محمد محفلین مئی 25، 2025 #21 18 گیندوں پر 47 باقی ہیں۔ بولےتو کوہلی جی کے میلبرن والی اننگ یاد ہی رہے گی۔۔
عبداللہ محمد محفلین مئی 25، 2025 #23 یاز نے کہا: بن جائیں گے۔ آپ ایل کیو پہ دو چار ہزار لگا دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لانے آں حساب
یاز نے کہا: بن جائیں گے۔ آپ ایل کیو پہ دو چار ہزار لگا دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لانے آں حساب
عبداللہ محمد محفلین مئی 25، 2025 #24 عامر بھائی بندے تو بہت ہی زیادہ چول ہیں لیکن باؤلر کمال کے ہیں۔ لیکن یہ بھی یو ایس اے سے شکست سے نہ بچا پائے۔
عامر بھائی بندے تو بہت ہی زیادہ چول ہیں لیکن باؤلر کمال کے ہیں۔ لیکن یہ بھی یو ایس اے سے شکست سے نہ بچا پائے۔