انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

یاز

محفلین
جملہ مکمل کریں: اک ہم نشیں پردہ نشیں پردہ اٹھا کے بولی-------------

1) ہن آرام ای
2) ایناں نیڑا نہ ہو دلدار وے
3) فاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے
4) توں لنگ جا ساڈی خیر اے
مزید کی کوشش جاری رہے گی۔
اچھا یوں والی گرہ لگانی تھی!!
میں ایویں ای بحر اور وزن پورا کرنے کی کوشش میں رہا۔
 
Chuss.com کی پوچھیں تو بتا بھی پائیں گے۔
Chess.com پہ ریٹنگ پوچھ لوں کہ رہنے دوں؟


Screenshot-20250524-170031-Chess.jpg
 
عبداللہ بھائی، پالیمر انجینئیرنگ میں کس طرح کی چیزیں پڑھائی جاتی ہیں؟ یعنی پالیمر سائنس کے بنیادی کانسیپٹس اور پھر کیسے نئے پولیمرز ایپلیکیشن کے حساب سے بنائے جا سکتے ہیں۔ ایسا کچھ؟
 

سیما علی

لائبریرین
نیند ہمیں اچھی آتی تب ہے جب چند دن روٹھی رہے۔ 😂
آج تو صبح سے سر اتنا بھاری ہے طبعیت میں بالکل مزا نہیں دوسرے صبح صاحب بہادر کے روٹین ٹیسٹ کے لئے ہسپتال بھی جانا تھا تو وہاں سے آکے باورچی خانہ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
 
Top