نوید احمَد
محفلین
ممکنہ جواب شاید طوبیٰ ہو لیکن کہنے سے شرما رہے ہوں!آپ کس کا شکار ہیں؟
ممکنہ جواب شاید طوبیٰ ہو لیکن کہنے سے شرما رہے ہوں!آپ کس کا شکار ہیں؟
طوبیٰ ہی کیوں۔۔ طوبٰۃ النصوح کیوں نہیں؟ممکنہ جواب شاید طوبیٰ ہو لیکن کہنے سے شرما رہے ہوں!
وہی وہیطوبیٰ ہی کیوں۔۔ طوبٰۃ النصوح کیوں نہیں؟
6) اپنے دور کے کھلاڑیوں کو لیکر اپنی آل ٹائم ٹیسٹ کرکٹ الیون بنائیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ؟ورلڈ کپ اور ہماری عمر میں تھوڑا ہی تفاوت ہے۔
ذہنیکرکٹ ورلڈ کپ؟
جب شروع ہوا تھا ؟
یا جب پاکستان آیا تھا؟ وغیرہ
یعنی تہاڈی ذہنی عمر یاز صاحب دی طبعی عمر تے جا اپڑدی اےذہنی
طبعی
بقول بزرگانِ ماضی قریب و بعید، ہن او گلاں نئیں رہیاں۔طوبیٰ ہی کیوں۔۔ طوبٰۃ النصوح کیوں نہیں؟
جیک کیلس صاحب کا سخت میچ پڑا ہو گا۔۔ سنگا و شِو و راہول و سٹیو واہ وغیرہ کے ساتھ۔یہ وہ تمام کھلاڑی ہیں جنکو میں نے بیٹنگ کرتے دیکھا ہے۔
میتھیو ہیڈن
سچن رمیش ٹنڈولکر
رکی تھامس پونٹنگ (کپتان)
برائن چارلس لارا
جیک کیلس
فریڈی فلنٹوف/اسٹیون سوپر اسمتھ
ایڈم گلکرسٹ
وسیم بھائی
مرلی
وارن
ایمبروز
7) اسی طرح آل ٹائم ون ڈے کرکٹ الیون بھی بنائیے۔
جیک کیلس صاحب کا سخت میچ پڑا ہو گا۔۔ سنگا و شِو و راہول و سٹیو واہ وغیرہ کے ساتھ۔
بین سٹوکس کے لئے بھی گنجائش پیدا کریںکیلس جی کو بطور آل راؤنڈر کر کے
فلنٹوف جی کی جگہ سنگا کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔
میرے خیال میں اسکے ساتھ ایک اور زبردست ٹیم تیار کی جا سکتی ہے
چمندا یا پولاک یا سٹین یا سٹارک یا ہیزل ووڈ وغیرہ کیوں نہیںشعیب اختر
کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟
اینی کو ذاتی پسند دی اجازت ہونی چائدی۔چمندا یا پولاک یا سٹین یا سٹارک یا ہیزل ووڈ وغیرہ کیوں نہیں
بہت سے دوست بناتے ہیں یا گنے چنے؟
👍👍دوست بنانے کا میرے خیال میں کوئی فارمولا نہیں دوست بس بن جاتا ہے
میں آپ کےایسے تقریبا سبھی مراسلہ جات سے بہت زیادہ ریلیٹ کر پاتی ہوں۔ اگرچہ میں نے دس سال کی عمر میں گاؤں چھوڑا، مگر گاؤں نے مجھے کبھی نہ چھوڑا۔ حتی کہ برمنگھم یونیورسٹی میں اپنی انٹروڈکٹری سلائیڈز میں سبھی ملکوں کی عوام کو اپنے ساتھ ساتھ اپنے گاؤں سے بھی انٹروڈیوس کروایا۔ وہ سارے لوک گیت، وہ خالص چیزوں کے ذائقے، وہ لوگوں کا کمیونٹی کی طرح رہنا، وہ بچپن کے کھیل اور بہت کچھ خوبصورت تھے۔ مجھے پنجابیوں سے اختلاف بھی بہت ہے مگر وہ اور بنیادوں پر ہے (ہیر رانجھا ٹائپ معاملات میں ہمیشہ پگ اونچی اور دھیاں نیچی کر دینے پہ)۔ مزید برآں آپ کی یہ بات بھی زبردست ہے کہ گاؤں کو دور سے رومینٹسائیز کیا جا سکتا ہے مگر رہنا مشکل بھی ہے۔ میں کافی حد تک اممیٹیرئیلسٹک (غیر مادہ پرست) ہوں، مگر بات صرف مادے کی نہیں، بات یہ بھی ہے کہ گاؤں میں لوگ سوسائیٹل پریشر شہروں سے بھی زیادہ بنا کے رکھتے ہیں، سن گن لیتے اور ویہلے بیٹھ کے دوسروں کو ڈسکس کرتے رہتے ہیں شہریوں کی نسبت ذرا زیادہ۔ کیا یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے یا آپ نے بھی دیہی زندگی کے بارے میں ایسی کچھ چیزیں اپنی زندگی میں مشاہدہ کیں؟کھانے کے سلسلے میں زیادہ پسند نہ پسند کا مسئلہ نہیں سادہ کھانا ہر قسم کا کھا لیتا ہوں والدہ کے دور میں ٹینڈے، لوکی، بینگن وغیرہ سے تھوڑا مونہہ بنا لیا کرتے تھے اب وہ بھی گنجائش نہیں۔ زیادہ لیوش کھانوں کبھی سے بھی فین نہیں شاید شروع سے کبھی کھائے ہی نہیں تو ذائقہ ہی نہیں بنا مثلاً سلاما باد میں شنواری دنبہ کڑاہی کا بوہت سنا تھا لیکن جی 10 کی مشہور معروف سے ایک دفعہ کھانے اک اتفاق ہوا اور دوبارہ اب ارادہ نہ ہے۔
لونے چاول کہہ سکتے تھوڑے زیادہ پسند ہیں ۔ اور میٹھے میں کھیر سب سے اوپر اور اسکی وجہ شاید ہماری والدہ/چاچی/پھپھو/خالہ / وغیرہ کے بنانے کا طریقہ کہ وہ صبح سے دودھ کو کاڑھنی میں رکھتی تھیں اور شام تک وہ ہلکی آنچ پر کڑہتا ہی رہتا ہے۔