انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

زیک

مسافر
میرا دل کرتا ہے نیچر کے قریب ترین رہوں اور ایک وقت آ ئے کہ خود کفیل ہو کے زیادہ دنیا سے کٹ جاؤں سگنلز سے دور۔
کبھی کسی لمبی موذی بیماری سے واسطہ نہیں پڑا ہو گا۔ میں تو ہمیشہ کسی بڑے ریسرچ ہسپتال سے ڈرائیو کے فاصلے کے اندر رہنا پسند کروں گا کہ صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں اور ماڈرن میڈیسن کے بغیر صحت ممکن نہیں
 
کبھی کسی لمبی موذی بیماری سے واسطہ نہیں پڑا ہو گا۔ میں تو ہمیشہ کسی بڑے ریسرچ ہسپتال سے ڈرائیو کے فاصلے کے اندر رہنا پسند کروں گا کہ صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں اور ماڈرن میڈیسن کے بغیر صحت ممکن نہیں
واقعی، ایک اچھا پوائنٹ ہے۔ لیکن دل کا کیا کریں صاحب!
 
جی اس طرح 2 بنتے ہیں کہ میرے ایک کلاس فیلو نے بھی محفل جوائن کی تھی اور کچھ پوسٹس بھی کیں۔

کہیں اور داخلہ نہ ملا، ارادہ ٹیکسٹائل کا تھا۔

نہیں فلسفہ پہلے بھی نہیں تھا وہ میں ایویں ای سیانا بننے کی کوشش کرتا تھا۔ نیز سوال بھی کم ہو گئے۔

شاید نہیں۔

خنجراب ٹاپ میرے خیال میں یہ دونوں پر پورا اترتا ہے۔

وہ تو ہو چُکی اب تیسری کا انتظام کرتے ہیں۔

کہ کھیل صرف کھیل ہے اور اسکو کھیل تک رکھیں۔

غالباً ہاں۔
جی
دوسروں کا معلوم نہیں خود پر کرنا چاہیے

کوئی خاص نہیں جن رشتے دار کے ہاں جانا ہوتا ہے پہلے وہ آئی نائن میں ہوتے تھے اب ایف 17 میں شفٹ ہو گئے۔
باقی جی کوئی خاص ترجیح نہیں ایک دفعہ بس ٹریل 5 کیا۔
دونوں شہروں میں پسندیدہ ترین جگہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہی قرار دی جا سکتی ہے۔
آپ کی ڈریم ڈیسٹینیشن کیا ہے رہنے کے لیے؟

کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟

بہت سے دوست بناتے ہیں یا گنے چنے؟

کن تین ممالک میں جانے کی خواہش ہے؟ یا گئے؟

سکول کے زمانے کی کوئی شرارت شئیر کریں گے؟

گاؤں کی زندگی پسند ہے یا شہر کی؟ اور کیوں؟

تعلیم کس شہر سے حاصل کی؟

زندگی میں خوش ہونا ضروری ہے یا مطمئن ہونا؟
 
سیما علی

لائبریرین
کبھی کسی لمبی موذی بیماری سے واسطہ نہیں پڑا ہو گا۔ میں تو ہمیشہ کسی بڑے ریسرچ ہسپتال سے ڈرائیو کے فاصلے کے اندر رہنا پسند کروں گا کہ صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں اور ماڈرن میڈیسن کے بغیر صحت ممکن نہیں
✅✅✅✅✅✅
 
Top