تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے :atwitsend:
تین نمبر کو پار کئے عرصہ ہی گزر گیا۔ اب تو۔۔۔۔۔ ویسے روفی بھیا نے حساب رکھا ہوا ہے گنتی کا۔
گل یاسمیں کیسی ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں بھئی؟ کوئی ہلہ گلہ نئیں رولا رپا نئیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں کیسی ہیں؟ کیا مصروفیات ہیں بھئی؟ کوئی ہلہ گلہ نئیں رولا رپا نئیں؟
ایک کمبل گلے پڑ گیا ہے۔۔ اسی کے تانے بانے سیدھے کرنے میں وقت گزر گیا۔ رولا تو ہم پاتے نہیں چوٹ لگنے پر بھی۔ کام کرتےہوئے بھی خاموش ہی رہتے ہیں۔
باقی کی بچیا۔۔۔ ہلہ تے گلہ
گل کو پیار سے گلہ کہہ لیا ہو گا۔ مگر ہلہ کسے کہا بھلا۔
 
ہلہ بولنے کو کہا!!!

اور یہ کمبل وہی تو نہیں جس کو کبھی آپ نہیں چھوڑتیں اور کبھی یہ آپ کو نہیں؟
 
یاز

محفلین
ایک کمبل گلے پڑ گیا ہے۔۔ اسی کے تانے بانے سیدھے کرنے میں وقت گزر گیا۔ رولا تو ہم پاتے نہیں چوٹ لگنے پر بھی۔ کام کرتےہوئے بھی خاموش ہی رہتے ہیں۔
باقی کی بچیا۔۔۔ ہلہ تے گلہ
گل کو پیار سے گلہ کہہ لیا ہو گا۔ مگر ہلہ کسے کہا بھلا۔
کمبلوں کو تو دھوپ لگوا کے وڈی پیٹی میں بند کرنے کا موسم بھی گزر چکا۔
 
Top