دیوسائی و ہنزہ

یاز

محفلین
یہ سفر جولائی میں کیا گیا، جس کا فائدہ بہت سا سبزہ، دیوسائی میں جنگلی پھولوں کا جوبن اور نقصان بارشوں، لینڈ سلائیڈز وغیرہ کی شکل میں سامنے آیا۔ تاہم مجموعی طور پر ٹرپ بخیریت گزر گیا، بس واپسی پہ 26 گھنٹے کی نان سٹاپ ڈرائیو کرنا پڑی۔ اس کی وجہ عید کی چھٹیوں میں کاغان ویلی میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آنے کی وجہ سے طویل ٹریفک جیم تھے۔
سو تصویری سیر شروع کرتے ہیں۔ پہلے چند ٹیزر
DSC-1000.jpg

DSC-0786.jpg

DSC-1281.jpg
 

یاز

محفلین
رات بٹہ کنڈی میں گزاری۔ صبح بادل کافی حد تک چھٹ چکے تھے اور بٹہ کنڈی کے چاروں جانب منظر حسین و جمیل است
DSC-0314.jpg
 

یاز

محفلین
سولو ٹرپس پسند ہیں یا گروپس میں؟ فیملی کے ساتھ بھی جاتے ہیں یا زیادہ تر دوستوں کے ساتھ؟
اب تو زیادہ فیملی کے ساتھ ہی۔
کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو جو جگہیں دوستوں کے ساتھ دیکھی تھیں، انہی کو اب فیملی کے ساتھ بھی دیکھا جائے۔
 
Top