یاز بھائی کا انٹرویو

یاز

محفلین
یہ کہاں ثابت ہوا کہ یہ ارینج تھی؟
سائنس دان ہیں بھئی، ہائپوتھیسس سے کام چلا لیتے ہیں۔ انجینئر تھوڑی ہیں کہ ملٹی میٹر یا دیگر آلاتِ پیمائش و تشخیص وغیرہ سے بدستِ خود ریڈنگ لئے بغیر کچھ بھی کنفرم نہیں کرتے۔
 
عرفان سعید

میں تجرباتی کیمیا دان ہوں باقاعدہ لٹمس ٹیسٹ کرتا ہوں۔
 
سائنس دان ہیں بھئی، ہائپوتھیسس سے کام چلا لیتے ہیں۔ انجینئر تھوڑی ہیں کہ ملٹی میٹر یا دیگر آلاتِ پیمائش و تشخیص وغیرہ سے بدستِ خود ریڈنگ لئے بغیر کچھ بھی کنفرم نہیں کرتے۔
سائنسداناں نوں کجھ نہ آکھو، تہاڈی ٹیم آلے انجینئیر نو گھنٹے لئی ستے ہوئے نیں تے میں تے سائنسدان اعلی صاب نے رل جانا اے۔
 
Top