تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

یعنی کہ بھابی کو بندوق خان سے متعارف کرا کر شرماتے ہوئے پوچھتے کہ۔۔۔۔
نہیں نہیں ایسا نہیں ہونے کا۔
یعنی ط سے کب سے ہوا؟
اور جیسے نادرہ آپ کی بھابھی ہیں ایسے بندوق خان بھی کسی کا بہنوئی ہوگا۔ بس سب کی عزت ملحوظ خاطر رہنی چاہئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن فلموں سے تو یہی سیکھا ہے کہ سر پر لگی چوٹ کے بعد بھولے سبق تبھی یاد آتے ہیں، جب پھر سے سر پر چوٹ لگ جاوے۔
فلموں سے کیا صرف یہی سیکھا کہ جلے پر نمک چھڑکا جائے😂

ویسے سر کی چوٹیں بے شمار ہیں کئی بار یاداشت گئی اور آئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی ط سے کب سے ہوا؟
اور جیسے نادرہ آپ کی بھابھی ہیں ایسے بندوق خان بھی کسی کا بہنوئی ہوگا۔ بس سب کی عزت ملحوظ خاطر رہنی چاہئیے۔
ہاں یہ تو ہے۔ بندوق خان بھی کسی کا بہنوئی ہو سکتا ہے لیکن۔۔۔۔
خیر سانوں کی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو روفی بھائی بھی چمچ سے سر پھوڑنے کو ہی کہہ رہے ہیں۔
بقول شاعر
جاکے کہسار سے سرمارو کہ آواز تو ہو
خستہ دِیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
تو سامنے سے ہٹئائیے نا خستہ دیوار کو :atwitsend:
اور یہ کہسار کون سا فنکار ہے بھلا
 
Top