واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

سب لڑیاں تو نہیں دیکھیں لیکن معلوم ہوتا ہے کہ انگلینڈ کے قیام کے دوران خوب سیر سپاٹا کیا۔ زبردست!
کتنا عرصہ مقیم رہیں؟
پانچ سے چھے ماہ کا عرصہ تھا۔ آپ بھی بتائیے نا آپ نے محفل سے غیر حاضری کے دوران کیا کیا کیا!!!
 
Top