ہمارے پسندیدہ ہمیں انگلینڈ میں بہت
کسقدر خوبصورت ہے
زیادہ خوبصورت تصاویر اور جگہیں آگے آنے والی ہیں کیونکہ شام کو لی گئیں اور وجہ یہ تھی کہ ریور کیم میں پنٹنگ کرنے ہی تو ہم گئے تھے!کسقدر خوبصورت ہے
ہم نے
University of Sheffield
دیکھی جو رضا یعنی ہمارے بیٹے کی یونیورسٹی
اور دوسری
University of Bradford
کسقدر خوبصورت ہیں
واہ واہ واقعی مزا تو اب آئے گا ۔زیادہ خوبصورت تصاویر اور جگہیں آگے آنے والی ہیں کیونکہ شام کو لی گئیں اور وجہ یہ تھی کہ ریور کیم میں پنٹنگ کرنے ہی تو ہم گئے تھے!
لائبریری ہونی چاہئے۔اب آ گئی ہماری پسندیدہ جگہ: کوئی بوجھ سکتا ہے کہ کیمبرج میں یہ کیا ہوگا؟
Cambridge 2 by Maryam Iftikhar, on Flickr
لائبریریز تو ہمیشہ اپنی پسندیدہ ہیں۔ ان شاء اللہ اگلی کسی قسط میں ایک ایسی لائبریری کا ورچوئل وزٹ کرواؤں گی جو ایک لمبے عرصے تک یورپ کی سب سے بڑی لائبریری کے طور ہر جانی جاتی رہی۔ لیکن یہان کیمبرج میں میری پسندیدہ جگہ ایک بائیوٹیکنالوجسٹ کے طور پر وہ جگہ تھی جو ڈی این اے کی ڈسکوری کے ساتھ منسوب ہے۔ یعنی ایگل:لائبریری ہونی چاہئے۔