کیمبرج کیوں؟ آکسفورڈ کیوں نہیں؟سفرنامہ کیمبرج
دونوں بکٹ لسٹ میں برابر تھے۔ کافی سارے limiting factors تھے اخیر دنوں میں، پھر کیمبرج کو ترجیح دینی پڑی اور سوچا تھا آکسفورڈ ٹوور بھی کر لیں گے اس کے بعد لیکن نہیں ہو پایا۔ حتی کہ ناردرن آئرلینڈ کے ایک ٹور کے لیے اپنی اور دوستوں کی ٹکٹس خریدنےکے بعد آخری دنوں میں ایک دن کی بھی چھٹی نہ ملنے پرسب کا پروگرام کینسل کیا۔کیمبرج کیوں؟ آکسفورڈ کیوں نہیں؟
چلیں پھر آپ برطانیہ کی دوسری قدیم ترین یونیورسٹی کی سیر کرائیں اور میں تیسری کی تصاویر پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوںدونوں بکٹ لسٹ میں برابر تھے۔ کافی سارے limiting factors تھے اخیر دنوں میں، پھر کیمبرج کو ترجیح دینی پڑی اور سوچا تھا آکسفورڈ ٹوور بھی کر لیں گے اس کے بعد لیکن نہیں ہو پایا۔
کیا آپ ٹرین میں پھنسیں؟کیمبرج کے ٹرین سٹیشن پر اترتے ہی پہلا بورڈ:
جی۔ ابھی تک وہیں ہوں!کیا آپ ٹرین میں پھنسیں؟
So, you are trained literallyجی۔ ابھی تک وہیں ہوں!
زبردست۔
Significance تو شاید کلاک ٹاور ہونے کی بدولت ہے۔یہ عمارت کئی شہروں میں نظر آتی ہے اور یہ غالبا عبادت گاہ بھی نہیں، مجھے اس کی significance نہیں معلوم مگر دور سے توجہ ضرور کھینچتی ہے:
Cambridge 2 by Maryam Iftikhar, on Flickr