عبدالقدیر 786
محفلین
دو ماہ پہلے ہی یحٰی بریانی والے فرحان اونر کی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا۔مٹکا بریانی کو انہوں نے ہی متعارف کروایا تھا۔ گزشتہ شب فرحان یحیی بریانی کے اونر کا بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ لواحقین کے بچے بھی ہیں ۔ اللہ اِن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے ۔ یہ صدیقی بوس کے ساتھ بھی دیکھے گئے ہیں۔