لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    26

اربش علی

محفلین
تسی دلیلاں اکھٹیاں کردے رہو۔۔۔
شعر سیما آپا نے پڑھا تھا نہ کہ ہم نے۔۔۔ ہمیں تو شعر و شاعری کی سمجھ ہی نہیں۔
ہم نے سیما آپا کو آپ کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ ابھی عدم دماغی کی پہلی سٹیج ہے، علاج ہو سکتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top