"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

سید عمران

محفلین
اب عمران بھائی، اُس ناشتے/دوپہر کے کھانے کو کوس رہے ہوں گے جہاں باقیوں کے ساتھ آپ بھی مدعو تھیں۔ اُس وقت سے پہلے تک آپ عمران بھائی کو عمر رسیدہ سمجھ کر ہی سہی نہایت مؤدبانہ طور پر بات کیا کرتیں تھیں۔ 🙂
ناشتے کو کیوں کوستے وہ تو بہت مزے دار تھا...
پر یہ والی مہمان نے ہمارا مہان روپ کیا دیکھ لیا ہوش و حواس سے ہی بے گانہ ہوگئیں...
ہم ان کی اسی علالت کے سبب ان کے ساتھ مشفقانہ و بزرگانہ عفو و درگزر سے کام لیتے ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لے بھئی گئیں پھر تو آپ کی صابرہ شاکرہ بہن...
صابر شاکر بھائی کی طرح!!!
اس خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک عدد ترازو (یہ انصاف کے ترازو کی طرف اشارہ نہیں ہے میرا) خرید لینا چاہیے تاکہ ہر لفظ کو تول تول کر بولا جائے۔
 

سید عمران

محفلین
Top