INFINIX NOTE 12 میں نستعلیق انسٹال کرنے میں مدد کی درخواست ہے

علی وقار

محفلین
جزاک اللہ بھائی۔ یہ ہر طرح سے ٹرائی کر کے دیکھ لیا ہے۔ نہیں ہو رہا ہے یہ شاید نیا ماڈل ہے اس لئے
یہ ویڈیوز دیکھیں، شاید ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس میں کچھ ایکسٹرا سیٹنگز ہیں۔ چونکہ میرے پاس یہ موبائل نہیں، اس لیے آپ کو خود چیک کرنا ہو گا کہ اضافی ترتیبات سے مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں۔


 
Top