ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

وصی اللہ

محفلین
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔ لاہور کا چکر لگنے پرہے۔۔۔ کیونکہ میرے شہر سے لاہور جانا آنا پورے دن کا کام ہے اس لیے صرف چغتائی لائبریری کے لیے چکر لگانا مشکل ہے۔۔ اُمید ہے کہ بدھ یا جمعرات کو کسی کام سے لاہور جانا ہو۔۔ اگر ایسا ہوا تو ان شاء اللہ آپ کی کتب بھی آجائیں گی۔
 
جی بہت نوازش مجھے انتظار رہے گا ۔
 
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔۔ لاہور کا چکر لگنے پرہے۔۔۔ کیونکہ میرے شہر سے لاہور جانا آنا پورے دن کا کام ہے اس لیے صرف چغتائی لائبریری کے لیے چکر لگانا مشکل ہے۔۔ اُمید ہے کہ بدھ یا جمعرات کو کسی کام سے لاہور جانا ہو۔۔ اگر ایسا ہوا تو ان شاء اللہ آپ کی کتب بھی آجائیں گی۔
وصی بھائی لاہور کا چکر لگا یا ابھی نہیں ؟
 
السلام علیکم وصی بھائی لاہور کا چکر نہیں لگایا ۔
ان شاء اللہ ہفتے کے دن یا سوموار کو۔۔۔ اگر ہفتے کو گیا تو واپسی دیر سے ہوگی۔۔ اتوار کو اپ لوڈ کردوں گا اور دوسری صورت میں منگل کو اپ لوڈ ہو سکے گی۔
 
وصی اللہ

محفلین
قبلہ طلسم ہوش ربا کی جس فائل کا آپ نے کہا تھا اُس کی پی ڈی ایف اُن کے پاس نہیں یا یوں کہہ لیں کہ اُنھوں نے اُس کی پی ڈی ایف نہیں بنائی۔ ان کے ڈیٹا میں اُس کتاب کی ہائی ریزولوشن تصاویر ہیں جن کا سائز لگ بھگ ڈیڑھ گیگا بائٹ تھا اور میرے پاس ایسی کوئی شے نہ تھی جس میں کاپی کر سکتا۔ خواص مولی تو میں نے اپ لوڈ کرا لی تھی۔ نیز یہ کہ اُن کے ہاں سے ڈیڑھ جی بی فائل اپ لوڈ کرنا بھی ایک مسئلہ تھا۔ ان شاء اللہ اگلے پھیرے میں یو ایس بی ڈیٹا سٹوریج ساتھ لے جاوں گا۔ ان شاء اللہ منگل یا بدھ کو امکانی چکر ہے۔۔۔۔۔ کتاب نہ فراہم کرنے پر معذرت۔۔:cry:
 
بھائی آپ کا بہت شکریہ ہو سکے تو یو ایس بی میں کر لیجیئے گا ۔
 
قبلہ طلسم ہوش ربا کی جس فائل کا آپ نے کہا تھا اُس کی پی ڈی ایف اُن کے پاس نہیں یا یوں کہہ لیں کہ اُنھوں نے اُس کی پی ڈی ایف نہیں بنائی۔ ان کے ڈیٹا میں اُس کتاب کی ہائی ریزولوشن تصاویر ہیں جن کا سائز لگ بھگ ڈیڑھ گیگا بائٹ تھا اور میرے پاس ایسی کوئی شے نہ تھی جس میں کاپی کر سکتا۔ خواص مولی تو میں نے اپ لوڈ کرا لی تھی۔ نیز یہ کہ اُن کے ہاں سے ڈیڑھ جی بی فائل اپ لوڈ کرنا بھی ایک مسئلہ تھا۔ ان شاء اللہ اگلے پھیرے میں یو ایس بی ڈیٹا سٹوریج ساتھ لے جاوں گا۔ ان شاء اللہ منگل یا بدھ کو امکانی چکر ہے۔۔۔۔۔ کتاب نہ فراہم کرنے پر معذرت۔۔:cry:
وصی بھائی اگر میسر ہو جائے تو برائے مہربانی پی ڈی ایف میں مبدل کر کے اپلوڈ کر دیجیے گا آپ کا بہت ممنون رہوں گا ۔ کیونکہ اس کتاب کا بہت اشتیاق ہے شہناز اعجاز الدین نے اسی کتاب کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے ۔ مشرف علی فاروقی صاحب نے مکمل کتاب جدید کتابت اور اوقاف کے ساتھ شائع کرنے کی سعی کی ہے اور جلد اول شائع کی ہے جبکہ قیمت بہت زیادہ ہے ۔ اردو داستانوں اور ادب کا شاہکار ہے۔اور اس شاہکار کو گرد نسیان سے نکالنے میں شمس الرحمن فاروقی کا حصہ ہے۔ اگر زوق ہو تو انگریزی زبان کی شہرہ آفاق epics" لارڈ آف دی رنگز" "ہیری پوٹر" پرسی جیکسن " وغیرہ اس کے سامنے کچھ اہم نہیں
 
بعض نجی مصروفیات کی وجہ سے فائل حاصل کرنے میں تاخیر ہوگئی جس کے لیے معذرت۔۔ گوگل ڈرائیو پر اپ لوڈ کر دی ہے۔۔۔ براہِ کرم اُتار لیں
 
آپ کا بہت حد تک ممنون ہوں ایک دیرینہ خواہش کی تکمیل کر دی آپ نے۔
 
دوست

محفلین
مبشر علی زیدی کا کتب خانہ ایک فیس بُک گروپ ہے۔ ایڈمن زیدی صاحب اپنے مجموعے سے سکین کردہ کتب شیئر کرتےہیں۔ کافی نادر و نایاب کتب بھی مل جاتی ہیں۔ شاید کسی کے کام آ جائے۔
ربط
 
Top