لاہور کی باتیں

سیما علی

لائبریرین
کئی سال ہو گئے میرا چکر بھی نہیں لگا یونیورسٹی کا۔ آپ کو مزہ آیا تو یقینا اب کافی بہتری آ گئی ہوگی۔

ایک نئی تصویر یہ ہے

2012-12-09


UCP%2B-%2BUniversity%2Bof%2BCentral%2BPunjab
ہماری بھی بہت پسندیدہ ہے آپکی یونیورسٹی خاص کر نیو کیمپس ہماری دوست نیو کیمپس برانچ کی منیجر تھیں ۔
 
واہ واہ فیصل بھائی سوچ کے منہ میں مزا محسوس ہوا 😊😊😊😊
اچھا طریقہ چیک کرنے کا ہے کہ فیصل بھائی آتے بھی ہیں یا صرف گلاں باتاں؟؟ ۔ سردیاں آگئی ہیں اور مصروفیات ہیں کہ بھوترے ہوئے گھوؔڑے کی طرح بے قابو ہوئی جاتی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
اچھا طریقہ چیک کرنے کا ہے کہ فیصل بھائی آتے بھی ہیں یا صرف گلاں باتاں؟؟ ۔ سردیاں آگئی ہیں اور مصروفیات ہیں کہ بھوترے ہوئے گھوؔڑے کی طرح بے قابو ہوئی جاتی ہیں
فیصل بھائی طبعیت کیسی ہے ،صرف کام کام کام نہیں کرنا ،اپنی صحت کا خیال بھی کرنا ہے آپکی تو سردیاں بھی خطرناک ہیں ۔۔۔۔۔۔
 
Top