انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

بلال

محفلین
جی ضرور ۔ کافی دن اس لیے ہو گئے ہین کہ اب سمجھ نہین آرہا کہ کس سے ابتداء کی جائے۔ شش فرسٹ اپریل کے ختم ہونے کے بعد بولنا تھا نا۔ ابھی سے سسپنس کیوں ختم کر دیا :grin:
آپ اپریل سے اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں :confused: مسلمان ہونے کے ناتے میں اس بات پر عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں کہ مسلما وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔ سو اپریل فول نہیں بناتی۔
ہان پر یہاں کسی کو تھوڑا سنا بھی چکی ہوں ۔ وہ دوسری آیت۔حدیث پر عمل کیا کہ خون کا بدلہ خون :grin:

جی ڈرتا تو نہیں۔۔۔ بس ذہن میں آیا لکھ دیا۔۔۔ میرا نمبر انٹرویو میں جہاں ہے وہاں ہی رہنے دیں یا پھر اس سے بھی بعد میں کر لیں۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ محسن حجازی صاحب سے انٹرویو پہلے کرلیں کہ ان کا پچھلا انٹرویو بھی ادھورا رہ گیا تھا اور موصوف کچھ عرصے سے اردو محفل پر کچھ فعال بھی نظر آرہے ہیں ۔ ;)
ورنہ محفل پر ان کے قیام سے زیادہ ان کی خاموشی کی طوالت بہت زیادہ ہے ۔ امید ہے حجازی صاحب کچھ کھلیں گے اور ساتھ ساتھ ان کے خطوطِ غریباں کی تعداد میں بھی کچھ اضافہ ہونے کی بھی امید ہے ۔ :)
بعد ازاں ۔۔ بالترتیب یونس رضا بھائی اور فرخ بھائی سے انٹرویو شروع کردیں ۔ کیا خیال ہے ۔ ؟ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سب کے نام کی پرچیاں لکھ کر اپنی ملکہ عالیہ کو پرچی اٹھانے کو کہا تو محسن حجازی کے نام کا قرعہ نکلا ہے۔ سچی سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا پیغام میں نے پہلے لکھا اور پیغام ظفری بھائی آ گیا، لگتا ہے ظفری بھائی نے بھی کچھ سوال سوچ کر رکھے ہوئے ہیں جو محسن سے کرنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آُپ کی ملکہ عالیہ بھی ہے؟؟ پھر تو وزیر اور سپاہی بھی ہو گا؟؟

جی ہم ہیں اور ہماری ملکہ عالیہ ہیں اور باقی ہماری عوام۔ وزیروں کی فوج ظفر موج کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے اور چونکہ ہماری حکومت میں جرائم بالکل نہیں ہوتے، اس لیے سپاہی رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔
 
جلدی کریں اب مجھے مشورہ دیں کہ پہلے کس کا انٹرویو ہو اور کب شروع کریں :confused:

ہمارے پاس یہ یہ نام ہیں جو انٹرویو دینا چاہتے ہیں


1)یونس رضا

2) damsel

3) محسن حجازی

4)سخنور

5)فوٹو ٹیک81

6)ایم بلال

ذونی اور زینب ( ان سے انٹرویو لینے کا بھی میرا ارادہ ہے۔ آگے انکی مرضی)



اب جلدی جلدی فیصلہ کریں بلکہ بتائیں کہ کیا کوئی لینا بھی چاہتا ہے۔ اگر ہاں تو کس کا ؟؟؟

جلدی فیصلہ کریں تاکہ ہم اسے کل شروع کر سکیں

دینے والے چاہیں تو اپنا نمبر پہلا کر وا سکتے ہین یا ان میں سے کسی کا پہلا تجویز کر سکتے ہیں۔ میرے لیے سب ایک جیسے ہیں اس لیے میں اقرباءپروری بھی نہین کر سک رہی :(


بھئی تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تختہ مشق کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا لفظی معنی پر غور فرمائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب اس تھریڈ کو چلانا ہے کامیابی سے۔۔۔۔ تاکہ کافی سے زیادہ ممبرز کا اپس میں رابطہ رہے اور ریگولر حاضری رہے۔۔۔۔

مطلب اپ کا خیال کافی اچھا ہے اور یہ ایک صحتمندانہ قدم ہے ۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ظفری کے اور میرے علاوہ سب کا لیں۔۔۔ظفری کا اس لیے کہ اسکا انٹرویو اعمال نامے کی طرح نا ختم ہونے والا ہو اہے اور میرا اس لیے کہ میں بنا انٹر ویو کے ہی کافی مشہور ہوں۔۔۔۔۔میں اپنے حصے کا چانس کسی اور کو دیتی ہوں۔۔۔۔:p:p:p
 

فہیم

لائبریرین
آپ کا بڑوں سے کیا کام آپ اپنی بات کریں ،اتنی زبردست آفر کی ھے;):grin:

مجھے تو بڑوں سے کوئی کام نہیں
لیکن بڑوں بڑوں کو میرے سے کام ضرور پڑتے ہیں:rolleyes:

باقی آپ کی آفر کے کیا کہنے۔ بڑی سخی ہوگئیں ہیں آپ
جو اپنی چیزیں آفر کرتی پھررہی ہیں:grin:;)
 
Top