مرزا غالب کا کلام آڈیو میں درکار ہے

مرزا غالب کی تمام غزلیں کہیں آڈیو فارم میں موجود ہیں تو رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کجیے۔
صحت تلفظ اور اسٹوڈیو رکارڈنگ کوالٹی کو ملحوظ رکھتے ہوئے بہتر اور بہترین کی نشاندہی بھی کیجیے۔ شکریہ
 
علی وقار

محفلین

تمام تو نہیں ہیں، بعض غزلیں یہاں مل جائیں گی۔
 
Top