انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

تعبیر

محفلین
انٹرویو مانگا جا رہا ہے یا ۔۔۔؟؟
آج دن کیا ہے ۔۔۔؟
خیر انٹر ویو لینے کے لئے کچھ رکاوٹوں (بیریئرز) کو دور کرنا ضروری ہوتا ہے جو ٹارگٹ بنائے بغیر ممکن نہیں ہے یہ تو بالکل ویسا ہی ہوا کہ جی دیوار پر لکھ دیا (آؤ بھئی انٹرویو دے جاؤ)

کچھ بھی نہ کہا اور کہ بھی گئے۔ جی نہیں کل اتوار تھی ۔ برے سیانے کہتے ہیں بےستی کرو پر عزت نال :rolleyes: ویسے آپ کو ایسا نہین لگا کہ پیکنگ کچھ تھی اور اندر مال کچھ اور :mad:
مین کوئی پاکستان تو بنا نہین رہی تھی اسان سا انٹرویو ہے۔ آپ پتہ نہیں کونسی رکاوٹوں کی بات کر رہے ہیں۔ یہان تو دیوار پر ہی لکھ سکتی ہوں۔ سب کے پتے پتہ ہوتے تو شاید چھپوا کر اخبار کے ساتھ بھجوا دیتی

معاف کیجئے گا آپ کا امریشن اچھا تھا پہلے جو اب بلکل نہین رہا۔ huh
 

تعبیر

محفلین
مجھے انٹرویو دینے کا بہت شوق ہے:grin:۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن تعبیر ابھی میں کوئی اتنی اہم شخصیت بنی نہیں کہ لوگ میرے بارے میں جاننا چاہیں ۔ ۔ ۔ ۔ایک دو سال انتظار کر لیں تب :cool:۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میرے انٹرویو سے یہ دھاگہ فلاپ نہ ہو جائے:(

آپ ایسا کریں ان لوگوں کو پکڑیں جو ہمیشہ طرح دے جاتے ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ لوگ جو سوالوں کو اور پڑھنے والوں کو چکر دیتے رہتے ہیں:cool:


دو سال کا مجھے کیا پتہ کہ مین ہوں گی بھی یا نہیں ۔ لیں کیوں نہیں ہیں اہم۔ ہم سب کے دم سے تو ہے محفل۔ ہم سب اسٹارز ہیں یہاں کے۔ ہو سکتا ہے کہ جاننے کے بعد اہم یعنی انٹرویو کے بعد اہم شخصیت بن جائیں
۔ نہیں مجھے صرف وہ لوگ انٹریو دیں جو اسے پوا کر کے چھوڑیں۔ بیچ میں نہ چھوڑ جائیں۔ ورنہ یاد رکھین کہ NCC مین میرے فائرنگ میں اچھے نمبر تھے اب بھی جب مری۔ایوبیہ جاؤں سب غبارے پھوڑ کر اتی ہوں :grin:


تعبیر یہ لیں یک نہ شد دو شد

دونوں کا ایک ہی وقت میں انٹرویو شروع کر دیں۔



نہین مجھ سے ایک ساتھ دو کام نہیں ہوتے۔ ایک کے بعد ایک۔ اب آپ بتائیں کہ کب اور کس سے شروعات کریں :)
 

تعبیر

محفلین
ہم بھی حاضر ہیں۔نام درج کر لیجئے رجسٹر میں پیشی کی تاریخ بھی ہوجائے۔

مین اپ کا انٹرویو لوں گی تو نئے سرے سے ۔ مجھے پچھلا کوئی انٹرویو دوبارہ نہین چلانا۔ اس دفعہ اگر تاریخ پر نہیں آئے تو خیر نہیں۔ سمجھے :)




شوق تو ہمیں بھی ہے لیکن کوئی پوچھتا ہی نہیں‌- ;)

آپ نے تو دل گارڈن گارڈن کر دیا۔ مجھے خود اپ کا انٹرویو کرنے کا بڑا شوق ہے :)




تعبیر آپی یہ کیا طریقہ ہے ہی ہی ہی بہت خوب چلو میں بھی حاضر ہوں

بس جی مین ایسی ہی ہوں :grin: شکریہ حاضری کا





مجھے انٹرویور پینل میں رکھئے گا

لیں ابھی تو انٹرویو دے رہے تھے۔ چلین رکھ لیا۔ پر آپ فی لحال خود سے خود تو سوال نہیں کر سکتے نا۔


کیا مفت میں انٹرویو دینا ہوگا:rolleyes:

کتنا مال دینا پڑے گا ابھی اور ;) ابھی تو بارہ پیٹیاں آموں کی بھجوائین تھیں :eek:

جناب اپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ یہ سلسلہ پھر سے چل رہا ہے۔ اگر انٹرویو کرنا آسان ہوتا تو یہ سلسلہ مجھ سے پہلے اور امن کے بعد اب تک چل چکا ہوتا۔ یہ سیکشن ویران نہ ہوتا۔



مجھے بھی پینل میں رکھ لیں ،کبھی کبھی کوئی معصومانہ سوال پوچھ لیا کروں گی;):grin:

لین آپ کو تو اسکا head بننے کی افر کی گئی تھی پہلے۔ آپ تو کہے بغیر ہی شامل ہیں۔ جناب۔ میرا دایاں ہاتھ
 

تعبیر

محفلین
چلین جی اب دن بتا دیں اور آپ سب خود ہی فیصلہ کریں کہ پہلا نمبر کس کا۔ یا جیسے جیسے نام ہیں یہاں اس ترتیب سے۔آج کنکشن بہت موڈی ہے۔ اس لیے ذرا مزا نہین آرہا۔
 

damsel

معطل
تعبیر اب بسم اللہ کر کے شروع کرو

اور دیکھو کہہ دینا سب کو کہ سوال گندم اور جواب چنا نہ ہو :mad:

سوال دیکھو بہت بہت اعلیٰ قسم کے بنانا :grin:میں بھی مدد کرانے کو حاضر ہوں لیکن صرف 15 دن اور پھر پاکستان جاکر زندگی مصروف ہو جائے گی تو شاید ممکن نہ ہو۔
بس اب جب آپ فارغ ہو کسی ایک کا انٹرویو شروع کر دیں
 

بلال

محفلین
جب سب کا انٹرویو مکمل ہو جائے تو پھر ہمیں بھی یاد کیجئے گا۔۔۔ ویسے کافی دن سے یہ دھاگہ شروع ہے اور کوئی انٹرویو ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ کہیں یہ اپریل فول کا کوئی حصہ تو نہیں۔۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
تعبیر اتنے سارے لوگ تیار ہو گئے ہیں ۔۔ آپ تو کہہ رہی تھیں کوئی ایک پکڑ کے دو انٹرویو کے لئے ۔۔:grin: یہاں تو لگتا ہے سب پہلے سے تیار بیٹھے تھے ۔۔ :tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے تو مجھے بالکل ہی فارغ کر دیا شمشاد بھائی ،ابھی تو میں پورا لاہور بھی نہیں دیکھا:(

تو جلدی جلدی دیکھ لیں، انٹرویو کون سا کوئی آج ہی شروع ہو جائے گا۔ ;)

اللہ نہ کرئے، آرام سے دیکھ لیں لاہور، اور باقی کے بھی شہروں کی سیر کر لیں۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اب بسم اللہ کر کے شروع کرو

اور دیکھو کہہ دینا سب کو کہ سوال گندم اور جواب چنا نہ ہو :mad:

سوال دیکھو بہت بہت اعلیٰ قسم کے بنانا :grin:میں بھی مدد کرانے کو حاضر ہوں لیکن صرف 15 دن اور پھر پاکستان جاکر زندگی مصروف ہو جائے گی تو شاید ممکن نہ ہو۔
بس اب جب آپ فارغ ہو کسی ایک کا انٹرویو شروع کر دیں


بسم اللہ کہاں سے کروں :eek: اتنے سارے ممبرز ہیں۔ ایک کا آپ شروع کریں تو دوسرے کا میں۔ نہیں آپ نے مصروف ہو کر محفل کو بھول نہیں جانا۔ ابھی ابھی تو آپ سے دوستی بھی نہین ہوئی :(

مجھ سے فیصلہ نہیں ہو رہا کوئی مدد کرو پلیز





جب سب کا انٹرویو مکمل ہو جائے تو پھر ہمیں بھی یاد کیجئے گا۔۔۔ ویسے کافی دن سے یہ دھاگہ شروع ہے اور کوئی انٹرویو ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ کہیں یہ اپریل فول کا کوئی حصہ تو نہیں۔۔۔؟

جی ضرور ۔ کافی دن اس لیے ہو گئے ہین کہ اب سمجھ نہین آرہا کہ کس سے ابتداء کی جائے۔ شش فرسٹ اپریل کے ختم ہونے کے بعد بولنا تھا نا۔ ابھی سے سسپنس کیوں ختم کر دیا :grin:
آپ اپریل سے اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں :confused: مسلمان ہونے کے ناتے میں اس بات پر عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں کہ مسلما وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔ سو اپریل فول نہیں بناتی۔
ہان پر یہاں کسی کو تھوڑا سنا بھی چکی ہوں ۔ وہ دوسری آیت۔حدیث پر عمل کیا کہ خون کا بدلہ خون :grin:
 

تعبیر

محفلین
وارث بھائی کا انٹرویو کریں نہ (اگر نہیں کیا تو) اگر کیا ہے تو تھریڈ کا ربط دے دیں۔ شکریہ۔

مجھے اس بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے۔
یہاں کوئی پابندی نہیں ہے۔ جو چاہے جس سے چاہے اس کی مرضی سے انٹرویو کر سکتا ہے ۔ سو آپ ہی لے لیں انکا انٹرویو۔یہ تھریڈ شروع کرنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ اس سلسلے کو دوبارہ شروع کیا جائے۔






تعبیر، فیصل بھائی تو مذاق کر رہے تھے۔ ویسے اتنی جلدی اپنے رائے نہ بدلا کیجیے۔:p

بہت ساری بری عادتون میں یہ بھی بری عادت ہے کہ میں سچ میں بہت جلدی رائے قائم کرتی بھی ہوں اور بدلتی بھی ہوں۔ پتہ نہیں پر مجھے اس وقت غصہ آگیا تھا۔ انٹرویو کو لیکر پہلے ہی میں دو دفعہ الجھ چکی ہوں شاید اس لیے :) ویسے تھوڑی دیر کی بات ہوتی ہے پھر اگر وہ اچھے سے بات کر لے تو میں سب بھلا کر اس سے بھی ڈبل اچھی بن کر اس سے بات کرتی ہوں۔ میری ڈکشنری مین ناراضگی اور نفرت بلکل نہیں ہے :) لین یہ تو میرا اپنا ہی انٹرویو ہو گیا یہاں ;)


تعبیر اتنے سارے لوگ تیار ہو گئے ہیں ۔۔ آپ تو کہہ رہی تھیں کوئی ایک پکڑ کے دو انٹرویو کے لئے ۔۔:grin: یہاں تو لگتا ہے سب پہلے سے تیار بیٹھے تھے ۔۔ :tounge:

ہان اور اسی وجہ سے اب یہ انٹرویو لیٹ ہو رہا ہے کہ مین کہاں سے شروع کروں :(
 

تعبیر

محفلین
جلدی کریں اب مجھے مشورہ دیں کہ پہلے کس کا انٹرویو ہو اور کب شروع کریں :confused:

ہمارے پاس یہ یہ نام ہیں جو انٹرویو دینا چاہتے ہیں


1)یونس رضا

2) damsel

3) محسن حجازی

4)سخنور

5)فوٹو ٹیک81

6)ایم بلال

ذونی اور زینب ( ان سے انٹرویو لینے کا بھی میرا ارادہ ہے۔ آگے انکی مرضی)



اب جلدی جلدی فیصلہ کریں بلکہ بتائیں کہ کیا کوئی لینا بھی چاہتا ہے۔ اگر ہاں تو کس کا ؟؟؟

جلدی فیصلہ کریں تاکہ ہم اسے کل شروع کر سکیں

دینے والے چاہیں تو اپنا نمبر پہلا کر وا سکتے ہین یا ان میں سے کسی کا پہلا تجویز کر سکتے ہیں۔ میرے لیے سب ایک جیسے ہیں اس لیے میں اقرباءپروری بھی نہین کر سک رہی :(
 
Top