سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏صبح بخیر
‏تمام حمد و ثنا رب كريم کیلئے، جسکی رحمت اور معافی سے نا امیدی نہیں، جو ہماری خطائیں دیکھ کر بھی ہماری دعائیں قبول فرماتا ہے۔
‏یاالله ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما، آسانياں عطا فرما اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور پریشانیوں سے محفوظ فرما. آمین
 

سیما علی

لائبریرین
jTiOiH9.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام وعليكم🌴
‏صبح بخیر🍃🍃🍃🍃
‏آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربی ﷺ
‏ آپ سلطانوں کے سلطان رسول عربی ﷺ

‏ آپ سا کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں
‏ آپ نبیوں کا ہیں ارمان رسول عربی ﷺ

‏ دل بھی ہے یہ آپ کا ،جان بھی یہ آپ کی
‏ کیا کروں آپ پہ قربان رسول عربی ﷺ
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
وہ چاند جو روشن ہوا بطحاء کے اُفق پر
اس چاند کے تابندہ ستارے ہے صحابہ

ہم فخر سے کہتے ہے ہمارے ہے صحابہ
واللہ ہمیں جان سے پیارے ہے صحابہ
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولا امام علی علیہ السلام
ڈرو ! ڈرو ! اس لیے کہ بخدا اس نے اس حد تک تمہاری پردہ پوشی کی ہے، کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے۔

‏نہج البلاغہ:حکمت29
 

سیما علی

لائبریرین
bgI0gqp.jpg

السلامُ علیکم
صبح بخیر 🌿
🌿 قَالَ علی عليه‌السلام مَنْ كَسَاهُ اَلْحَيَاءُ ثَوْبَهُ لَمْ يَرَ اَلنَّاسُ عَيْبَهُ🌿
🌹جسے حیا نے اپنا لباس اوڑھا دیا اس کے عیب کو کوئی نہیں دیکھ سکتا ہے🌹
حکمت ۲۲۸
‏⁧‫#نهج_البلاغه‬⁩
 
Top